Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / June (page 50)

Monthly Archives: June 2018

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کا فیصلہ نہ ہوسکا، معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے سپرد

کوئٹہ: نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کا فیصلہ نہ ہوسکا جس کے بعد حکومت اور اپوزیشن نے 2 ، 2 نام پارلیمانی کمیٹی کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو اور اپوزیشن لیڈر عبدالرحیم زیارتوال کے درمیان ایک بار پھر ملاقات ہوئی جس میں نگراں وزیراعلیٰ کے انتخاب …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ پہلی مرتبہ مسلمانوں کے لیے افطار کا اہتمام کریں گے

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ پہلی مرتبہ مسلم برادری کے لیے افطار کا انعقاد کریں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے اعزاز میں اس افطار ڈنر کا اہتمام رواں ہفتے کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس ٹرمپ نے امریکی صدور کی جانب سے مسلم …

Read More »

ذوالفقارمرزا اور فہمیدا مرزا گرینڈ ڈیموکریٹ الائنس کا حصہ بن گئے

کراچی: پیپلزپارٹی کے ناراض رہنما ذوالفقار مرزا اور ان اہلیہ فہمیدا مرزا گرینڈ ڈیموکریٹ الائنس کا حصہ بن گئے۔ کراچی میں ذوالفقار مرزا اور فہمیدا مرزا نے پیر پگارا سے ملاقات کرکے گرینڈ ڈیموکریٹ الائنس کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا۔ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیراپگارا نے …

Read More »

صاف پانی کمپنی کرپشن کیس میں شہباز شریف نیب طلب

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے صاف پانی کمپنی کرپشن اسکینڈل میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب لاہور نے صاف پانی کمپنی کرپشن کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو کل طلب کرلیا۔ نیب نے ہدایت کی کہ شہباز …

Read More »

ہمارا لندن اور اس کے بائیکاٹ سے کوئی تعلق نہیں ، فاروق ستار

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ سوچنا ہوگا کہ ہم الیکشن میں حصہ لیں یا نہ لیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ہمارا لندن سے اور اس کے الیکشن بائیکاٹ سے کوئی تعلق نہیں …

Read More »

ایم کیو ایم رہنما رشید گوڈیل بھی پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رشید گوڈیل نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما رشید گوڈیل نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے، بنی گالہ میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ہمراہ …

Read More »

سعودی عرب میں ریاست کے خلاف سازش کے الزام میں 17 افراد گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں ملک کے خلاف سازش کرنے کے الزام میں 7 خواتین سمیت 17 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ریاست کے خلاف سازش کرنے اور دشمن ممالک سے روابط رکھنے کے الزام میں 7 خواتین سمیت 17 افراد کو …

Read More »

سپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کردیا

لاہور: سپریم کورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی درخواست پر کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دینے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو معطل کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی …

Read More »

چیف جسٹس نے 56 کمپنیز کرپشن کیس میں شہباز شریف کو طلب کرلیا

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے 56 کمپنیز کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پنجاب کی 56 سرکاری کمپنیوں میں مبینہ کرپشن سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز …

Read More »

ایرانی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گرکرتباہ

تہران: ایران کے صوبے اصفہان میں فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی فضائیہ کا ایف 7 لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر حسن آباد شہر میں گر کر تباہ گیا، حادثے کا شکار طیارے میں دو …

Read More »