Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / June (page 5)

Monthly Archives: June 2018

یمن : حوثیوں کا ایک اہم رہ نما اور 70 باغی ہلاک

صنعائ(فارن ڈیسک)یمن میں حوثی ملیشیا نے اپنے ایک رہ نما کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔ حوثیوں کے سیاسی بیورو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مارا جانے والا عبدالناصر الجنیدی 2016ئ میں کویت مذاکرات میں حوثیوں کے وفد کا رکن تھا۔ اس کا تعلق یمن کے جنوبی صوبے …

Read More »

عراقی پارلیمنٹ کی مدت ہفتے مکمل ہونے پر تحلیل ہو جائےگی

Iraqi Parliament

بغداد(فارن ڈیسک)عراقی پارلیمنٹ کی مدت میں توسیع نہ کی گئی تو اس کی موجودہ مدت ہفتے کو مکمل ہونے پر یہ خود بخود تحلیل ہو جائےگی۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق عراقی پارلیمنٹ نے وہ قرارداد منظور کر لی ہے جس کے تحت رواں برس مئی میں ہونے والے پارلیمانی …

Read More »

تنازعات اور جنگوںکے باعث 10ہزار سے زائد بچے ہلاک ہوئے،اقوام متحدہ

نیویارک(فارن ڈیسک)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہونے والے تنازعات اور جنگوںکے باعث 2017ءمیں 10 ہزار سے زائد بچے ہلاک اور معذور ہوئے۔جمعہ کو اطفال اور مسلح تنازعات کیلئے اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی ورجینیا گامبا نے اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں ایک پریس کانفرنس میں …

Read More »

ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میںکمی

pakistan rupee vs dollar

کراچی (بیورو رپورٹ) اوپن کرنسی مارکیٹ دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی اورڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میںکمی دیکھنے میں آئی البتہ چینی یو آن کی قدر میں30پیسے کا اضافہ ہوا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے …

Read More »

فی اونس سونے کی قیمت میں5 ڈالر کمی

gold jewelry

کراچی (بیورو رپورٹ) بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روزفی اونس سونے کی قیمت میں5 ڈالرکی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا50روپے سستا ہوگیا۔ آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت1257روپے سے گھٹ کر1252روپے …

Read More »

باسمتی چاول کی عالمی فروخت 18 ارب ڈالر سے بڑھنے کا امکان

کراچی (بیورو رپورٹ) چاول سے متعلق ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر پاکستان کو اجناس کی برآمد پر انحصار کرنا ہے تو اسے باسمتی چاول کی پیداوار کو طویل المیعاد بنیاد پر فروغ دینا ہوگا۔چاول سے متعلق ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر پاکستان …

Read More »

بدنصیب ترین کنوارا جسے 80 ہزار خواتین مسترد کرچکی ہیں

بیجنگ: ایک چینی شخص نے ذرائع ابلاغ کو حال ہی میں یہ بتا کر حیران کردیا ہے کہ شادی کے معاملے پر اب تک 80 ہزار خواتین اسے مسترد کرچکی ہیں تاہم بعض افراد نے اس دعوے پر شک کا اظہار کیا ہے ۔ 31 سالہ نایو ژیانگ فینگ کہتے …

Read More »

زحل کے چاند پر حیاتیاتی سالمہ دریافت کرنے والی ٹیم میں پاکستانی ماہر بھی شامل

کراچی: ہمارے نظامِ شمسی میں خوبصورت حلقوں والے سیارے زحل (سیٹرن) کے ایک چاند انسیلیڈس پر پیچیدہ نامیاتی سالمہ (آرگینک مالیکیول) دریافت ہوا ہے جس سے نظامِ شمسی میں زمین کے علاوہ دیگر دنیاؤں میں زندگی کی اُمید ایک بار پھر سے روشن ہوئی ہے۔ ہفت روزہ نیچر میں شائع …

Read More »

ہائی بلڈ پریشر کو قابو کرنے والی عام دستیاب غذائیں

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس کےلیے مریض ہر ماہ سینکڑوں اور ہزاروں روپے کی دوائیں کھاتے ہیں۔ لیکن بعض غذاؤں کے مسلسل استعمال سے ہائی بلڈ پریشر کو بہت بہتر انداز میں قابو میں رکھا جاسکتا ہے۔ …

Read More »

انتخابات سے قبل خطرناک کھیل کھیلا جارہا ہے، نوازشریف

لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ ملک میں خطرناک کھیل کھیلا جارہا ہے اگر یہ نہ رکا تو اس کے نتائج بہت ہولناک ہوں گے۔ لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی اور دانیال عزیز کی نااہلی …

Read More »