Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / June (page 40)

Monthly Archives: June 2018

ناسا کے خلائی جہاز نے مریخ پر قدیم نامیاتی مالیکیول دریافت کرلیا

کیلفورنیا: دوسرے سیاروں پر زندگی کی تلاش کےلیے کئی خلائی جہاز بھیجے گئے ہیں۔ ان میں سے ناسا کا ایک چھوٹا روبوٹ ’کیوریوسٹی‘ اب بھی مریخ کی خاک چھان رہا ہے جس نے حال ہی میں سرخ سیارے پر قدیم نامیاتی مالیکیول (سالمے) کے آثار دریافت کیے ہیں جو لگ …

Read More »

پھلوں کا بادشاہ آم ہاضمے اور آنتوں کےلیےنہایت مفید ہے

ٹیکساس: پھلوں کا بادشاہ آم غذائیت سے بھرپور ایک عمدہ پھل ہے۔ اب ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ آم کھانے سے آنتوں کی سوزش دور ہوتی ہے اور یہ پورے نظامِ ہاضمہ کو بہترین بناتا ہے۔ آم میں کئی طرح کے وٹامن، اینٹی آکسیڈنٹس، پولی فینولز اور فائبر (ریشے) …

Read More »

سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعدادبڑھانے میں جلدبازی خطرناک ہے، ملیحہ لودھی

maliha lodhi

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعدادبڑھانے میں جلدبازی خطرناک ہے۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات سے متعلق اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل کے مستقل …

Read More »

پنجاب والوں پرموسم مہربان ہوگیا

لاہور: پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے گرمی کا زورٹوٹ گیا اورموسم خوش گوارہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے کئی علاقوں میں شدید گرمی کی لہرجاری تھی تاہم آج ہونے والی بارش سے گرمی کا زورٹوٹ گیا اور شہریوں نے سکون کا سانس لیا۔ راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد، …

Read More »

اسرائیلی فوج نے مزید 4 فلسطینیوں کو شہید کردیا

غزہ: عالمی یوم القدس پر اسرائیلی فوج نے وحشیانہ کارروائی کرتے ہوئے غزہ کی سرحد پر جمع مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کرکے 4 فلسطینی نوجوان کو شہید اور 600 سے زائد کو زخمی کردیا۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق حق واپسی تحریک کے تحت 30 مارچ سے شروع ہونے …

Read More »

مشرقی افغانستان میں داعش جنگجوؤں کیخلاف سخت آپریشن کریں گے، امریکی جنرل

کابل: افغانستان میں غیر ملکی اور امریکی فوج کے سپریم کمانڈر جنرل جان نکلسن نے کہا ہے کہ مشرقی افغانستان میں جہادی کارروائیوں میں مصروف داعش کو اگلے ایام کے دوران سخت عسکری آپریشن کا سامنا کرنا پڑے گا۔ بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں نیٹو اتحادی ممالک کے وزرائے دفاع …

Read More »

نگراں وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نگراں وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا …

Read More »

نگراں وزیراعظم گردشی قرضوں اور لوڈشیڈنگ کی حقیقت سے قوم کوآگاہ کریں، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم ملک میں جاری توانائی بحران اور سابقہ وفاقی حکومت کی جانب سے 500 ارب کے گردشی قرضے کے حوالے سے قوم کو آگاہ کریں۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نگراں …

Read More »

سندھ ہائی کورٹ نے راؤ انوار کو سب جیل میں رکھنے پر جواب طلب کرلیا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو جیل کے بجائے سب جیل قرار دیئے گئے گھر میں رکھنے پر متعلقہ حکام سے جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں جعلی پولیس مقابلے میں جاں بحق نوجوان نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان کی …

Read More »

محکمہ اوقاف کی املاک کی اونے پونے فروخت، نیب تحقیقات شروع

لاہور: نیب نے محکمہ اوقاف کی وقف املاک بشمول پیٹرول پمپس کی اونے پونے داموں خریدو فروخت اور کرایہ منتقلی کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ اوقاف کی وقف املاک کا ریکارڈ نیب میں پیش کر دیا گیا، نیب کی جانب سے تحقیقات کے آغاز کے …

Read More »