Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / June (page 4)

Monthly Archives: June 2018

شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے منظور

لاہور: سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے منگل کو تمام متعلقہ سی ڈیز …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کی رجسٹریشن کیخلاف درخواست پر نواز شریف الیکشن کمیشن طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کی رجسٹریشن کے خلاف درخواست پرپارٹی کے تاحیات قائد نوازشریف کو طلب کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن) کی رجسٹریشن کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست عوامی تحریک کے نیازانقلابی نے دائرکی ہے جس …

Read More »

توہین عدالت کیس؛ احسن اقبال نے غیر مشروط معافی مانگ لی

لاہور: سابق وفاقی وزیرداخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے توہین عدالت کیس میں ہائی کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی فل بینچ نے احسن اقبال کے خلاف توہین …

Read More »

سب مسلم لیگیوں کو ایک ہی بار نااہل کر دیا جائے، مریم نواز

maryamnawaz

لندن: مسلم لیگ(ن )کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ سب مسلم لیگیوں کو ایک ہی بار نااہل کر دیا جائے۔ مریم نواز نے ہارلے اسٹریٹ کلینک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے، ایک ایک …

Read More »

بھارتی سکھوں نے ہم وطن سفارتکاروں کوگوردوارہ ڈیرہ صاحب میں داخلے سے روک دیا

لاہور: بھارتی سکھوں نے اپنے ہم وطن سفارتکاروں کو گوردوارہ ڈیرہ صاحب میں داخل ہونے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہورمیں مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریب گوردوارہ ڈیرہ صاحب میں موجود ان کی سمادھی پرمنعقد ہوئی۔ بھارتی سفارکاروں کی آمد کی اطلاع ملنے پر گوردوارہ …

Read More »

25 جولائی کو عمران خان کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی، احسن اقبال

ahsaniqbal

لاہور: سابق وزیر داخلہ اور (ن) لیگ کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 25 جولائی کو عمران خان کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی اور (ن) لیگ 2013 سے بڑی کامیابی حاصل کرے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیر داخلہ اور (ن) لیگ کے …

Read More »

نادرا نے 8 لاکھ 79ہزار غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو رجسٹرڈ کرلیا

اسلام آباد( بیورو رپورٹ )نادرا نے 8 لاکھ 79ہزار غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو رجسٹرڈ کیا ہے ، رجسٹریشن کاعمل 7ماہ جاری رہنے کے بعداختتام پذیر ہو گیا ،رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی مدت آج ختم ہو گی ، مزید توسیع کا فیصلہ نگران وفاقی کابینہ کرے گی۔ چیف کمشنر برائے …

Read More »

ایشوانی لیر تیواری کی نئی فلم میں کنگنا رناوت کےساتھ سومیت ویاس کے نام بارے خبروں کی تردید

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ فلم ساز ایشوانی لیر تیواری نے اپنی نئی فلم میں کنگنا رناوت کے ساتھ سومیت ویاس کے نام بارے خبروں کی تردید کر دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں خبریں سامنے آرہی تھیں کہ ایشوانی لیر تیواری نے اپنی نئی سپورٹس فلم کےلئے کنگنا رناوت کےساتھ …

Read More »

امریکا پاکستان پر دہشت گردوں کو پناہ نہ دینے کیلئے ’شدید دباو¿‘ ڈال رہا ہے، امریکی سفیر

نیو یا رک (فارن ڈیسک)اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی کا کہنا ہے کہ ان کا ملک پاکستان پر دہشت گردوں کا پناہ نہ دینے پر ’شدید دباو¿‘ ڈال رہا ہے تا ہم پاکستان امریکا سے تعاون کر رہا ہے لیکن واشنگٹن دہشت گردوں پناہ دینے والے کسی ملک …

Read More »

بھارت؛محبت سال میں 3ہزار جانیں لے گئی

نئی دہلی (فارن ڈیسک)بھارت میں محبت کا جنون خونی شکل اختیار کر گیا،صرف ایک سال میں 3ہزار جانیں محبت کی نظر ہوگئیں۔جمعہ کو بھارتی محکمہ نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کی جانب سے جاری کردہ ڈیٹا میں انکشاف کیا گیا کہ 2016ءمیں 30 ہزار 450قتل ہوئے،جن میں سے 10فیصد کیسز لوافیئرز …

Read More »