Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / June (page 32)

Monthly Archives: June 2018

عمران خان کا ٹکٹوں کی تقسیم پر اطمینان کا اظہار

مدینہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے دورہ سعودی عرب میں ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام جاری کیاہےجس میں انہوں نے ٹکٹوں کی تقسیم پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ میں ٹکٹوں کی تقسیم کے …

Read More »

کتاب ابھی شائع نہیں ہوئی توکسی کی ساکھ کوکیسے نقصان پہنچا سکتی ہے، ریحام خان

نئی دہلی: عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ میری کتاب ابھی شائع نہیں ہوئی تویہ کسی کی ساکھ کو کیسے نقصان پہنچاسکتی ہے۔ ریحام خان حال ہی میں بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ایک بار پھر اپنی کتاب کا دفاع کرتی نظرآئیں۔ انہوں …

Read More »

نگراں وزیراعظم نے زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم ناصر الملک نے زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہیں اور ان کا نام ای سی ایل میں شامل ہے۔ زلفی …

Read More »

کم جونگ اُن امریکی صدر کی دعوت پر واشنگٹن کا دورہ کریں گے

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دورہ واشنگٹن کی دعوت قبول کرلی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور شمالی کوریا کے سربراہان کے درمیان ہونے والی تاریخی ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے شمالی کورین …

Read More »

مکمل پی ایس ایل پاکستان منتقل کرنے کی تجویزمسترد

کراچی: پی ایس ایل مکمل طورپر پاکستان منتقل کرنے کی تجویز مسترد ہوگئی البتہ8 سے زائد میچزکرانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ فرنچائزز کی جانب سے لاہور اور ملتان اسٹیڈیمز میں ہوٹل تعمیر کرنے کی پیشکش پر ایک کمیٹی غور کریگی، دوسری جانب پی سی بی فرنچائزز کی جانب سے عدم …

Read More »

میکسیکو میں ایک ڈرون نے 500 مجرم گرفتار کرادیئے

ڈرون ٹیکنالوجی نے اپنی بڑھتی ہوئی افادیت دوبارہ ثابت کردی اور صرف ایک ڈرون نے 500 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرانے میں مدد دی ہے۔ میکسیکو کے شہر اینسیناڈا میں پولیس نے ایمرجنسی کال کے بعد ڈی جے آئی ڈرون استعمال کرتے ہوئے نہ صرف وارداتوں پر قابو پایا …

Read More »

ہیروں سے بھرے خلائی بادل، پراسرار روشنی کی وجہ قرار

لندن: ہماری اپنی کہکشاں ملکی وے میں موجود دور دراز ستاروں کے گرد لپٹی غیرمعمولی روشنی درحقیقت باریک ہیروں کے بادل کی وجہ سے برآمد ہوئی ہے، ماہرین ان سے خارج ہونے والی چمک اور مائیکرو ویو اشعاع سے کئی مخمصوں میں گرفتار تھے۔ کارڈف یونیورسٹی کے ماہرین نے بین …

Read More »

ہرے پتوں والی سبزیاں دماغ کےلیے مفید قرار

بوسٹن: یہ بات مسلّم ہے کہ عمر کے ساتھ ساتھ دماغی خلیات کم ہونے لگتے ہیں اور انسان بھولنے اور دیگر امراض کا شکار ہوجاتا ہے۔ پھر الزائیمر، ڈیمنشیا اور پارکنسن کی صورت میں یہ امراض مزید تباہی ڈھاتے ہیں لیکن سائنس دانوں کا اصرار ہے کہ ہرے پتوں والی …

Read More »

شہبازشریف نے عمران خان سے 26 سوالات پوچھ لیے

لاہور: مسلم لیگ(ن) کے صدرشہباز شریف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نیازی صاحب اپنے کُتے کو ٹائیگر کہتے ہیں اور کارکنوں کو بھی ٹائیگرز کہتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب اورمسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز …

Read More »

تحریک انصاف نے 21 مقدمات میں نامزد ملزم کو انتخابی ٹکٹ جاری کردیا

منڈی بہاؤالدین: تحریک انصاف نے دو درجن کے قریب مقدمات میں نامزد ملزم کو صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا انوکھا کارنامہ سامنے آیا ہے جس میں پی ٹی آئی نے 21 مقدمات میں نامزد ارشد ککو کو منڈی …

Read More »