Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / June (page 31)

Monthly Archives: June 2018

انتخابات 2018؛ 2 ہزار368 امیدوار مختلف محکموں کے نادہندہ نکلے

اسلام آباد: ملک بھر میں انتخابی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے اور اس دوران 2 ہزار 368 امیدوار مختلف محکموں کے نادہندہ نکلے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں ریٹرننگ افسران کی جانب سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ …

Read More »

بنگلا دیش میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے 14 روہنگیا پناہ گزین جاں بحق

ڈھاکا: بنگلہ دیش میں مسلسل بارشوں کے باعث روہنگیا پناہ گزین کیمپوں کے قریب ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق ایک روز قبل نانیار چار کے پہاڑی علاقے پر موسلا دھار بارش کے نتیجے میں مٹی کا تودہ مہاجرین …

Read More »

نواز شریف اور مریم نواز کل لندن روانہ ہوں گے

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کل لندن روانہ ہوں گے جہاں وہ اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کریں گے اور اہل خانہ کے ہمراہ عید منائیں گے. نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کل لندن روانہ ہوں گے جہاں وہ اہلیہ …

Read More »

ایل او سی پر اشتعال انگیزی ؛ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد: پاکستان نے ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں شہری کی شہادت پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کرکے احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے نتیجے میں شہری کی شہادت پر بھارتی ڈپٹی ہائی …

Read More »

نظام کی تبدیلی کے لیے نوازشریف بیٹی کے ہمراہ کھڑاہے، مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ نظام کی تبدیلی کے لیے نواز شریف بیٹی کے ہمراہ کھڑا ہے۔ لاہور میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پرویز مشرف کو باہر بھجوانے کے …

Read More »

تحریک انصاف کا چیف الیکشن کمشنرسے چیرمین نادراکی برطرفی کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنرسے چیرمین نادرا کی برطرفی کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنرکوخط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ غیرجانبدارانہ انتخابات کا انعقاد آئینی تقاضا اورالیکشن کمیشن کا …

Read More »

سعودی عرب میں خواتین کی موٹر سائیکل چلانے کی تیاریاں

ریاض: سعودی عرب میں کار چلانے کی اجازت ملنے کے بعد اب خواتین سڑکوں پر موٹر سائیکلیں بھی دوڑانے کے لیے پُر عزم ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 24 جون سے خواتین پر گاڑی چلانے کی پابندی ختم ہونے والی ہے جس کے لیے سعودی خواتین کافی …

Read More »

بیرون ملک تعینات سفیروں کی دہری شہریت کی تفصیلات طلب

لاہور: چیف جسٹس نے ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن سے بیرون ملک تعینات سفیروں کی دہری شہریت کی تفصیلات طلب کرلیں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے دہری شہریت سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران چیف …

Read More »

سپریم کورٹ نے شیخ رشید کو اہل قراردے دیا

Sheikh Rashid

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما شکیل اعوان کی درخواست خارج کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو اہل قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے ایک کے …

Read More »

سپریم کورٹ کی پرویز مشرف کو وطن واپسی کیلیے کل تک کی مہلت

لاہور: سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کو وطن واپسی کیلیے کل (جمعرات) کی دوپہر 2 بجے تک کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ نہیں آئے تو ان کے کاغذات نامزدگی منظور نہیں ہونے دیے جائیں گے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس …

Read More »