Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / June (page 30)

Monthly Archives: June 2018

گوگل نےکمپیوٹر سے اینڈرائڈ میسیجز اورتصاویر بھیجنے کی سہولت متعارف کرادی

نیویارک: گوگل نے کمپیوٹراورلیپ ٹاپ کے ذریعے اینڈرائڈ اسمارٹ فون پر میسیجز بھیجنے اور وصول کرنے کی سہولت متعارف کرادی۔ اینڈرائڈ اسمارٹ فون استعمال کرنے والے اب موبائل ڈیوائس کے بغیر کام کے دوران کمپیوٹر کے ذریعے پیغامات بمعہ تصاویراوراسٹیکربھیج یا وصول کرسکیں گے۔ یہ بالکل ایسا ہی فیچرہے جیسا …

Read More »

ڈیمینشیا کے علاج کیلئے ورزش کافی نہیں، مزید اقدامات کی ضرورت ہے، تحقیق

لندن: باقاعدگی سے کسرت کے عادی افراد ذہنی بیماری ’ ڈیمینشیا‘ سے محفوظ رہتے ہیں تاہم ایک بار یہ بیماری ہوجائے تو پھر جسمانی ورزش مرض کی شدت کم کرنے میں کامیاب ثابت نہیں ہوتی۔ شعبہ طب کے معروف تحقیقی جریدے بی ایم جے میں شائع ہونے والے ایک مقالے …

Read More »

الیکشن 2018، امیدواروں کے کاغذات کی پڑتال کا آج آخری روز

اسلام آباد: الیکشن 2018 کے لیے امیدواروں کے کاغذات کی پڑتال کا آج آخری روزہے جب کہ اسلام آباد کے 3 حلقوں کے 129 امیدواروں کے مستقبل کا فیصلہ آج ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق انتخابات 2018 کے لیے امیدواروں کے کاغذات کی پڑتال کا آج آخری روزہے۔ اسلام …

Read More »

این اے 53، عمران خان کے خلاف اعتراضات پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد: این اے 53 پرپی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کے خلاف اعتراضات پرفیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کے این اے 53 سے کاغذات پراعتراضات کی سماعت ہوئی۔ فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد آراو نے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو …

Read More »

امریکی صدرنے خلائی فورس کی تشکیل کا حکم دے دیا

واشنگٹن: دنیا پرغلبے کے جنون کے پیش نظرامریکی صدرٹرمپ نے خلائی فورس کی تشکیل کا حکم دے دیا۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ملٹری کو ’اسپیس فورس‘ خلائی فورس کوتشکیل کرنے کا حکم دے دیا، جس کے بعد پینٹاگون آرمڈ فورسزکی چھٹی شاخ خلائی فورس قائم کرے گی جس سے …

Read More »

قومی ہاکی ٹیم نے آسٹریا کیخلاف سیریز 2-0 سے جیت لی

لاہور: ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں میں مصروف پاکستان ہاکی ٹیم نے آسٹریا کے خلاف3 میچوں کی سیریز2-0 سے جیت لی۔ چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم ان دنوں ہالینڈ کے شہر بریڈا میں موجود ہے اور ہالینڈ اور وہاں کے مقامی کلب اور آسٹریا …

Read More »

چاروں صوبوں میں آئی جیز اور چیف سیکرٹریز تبدیل، نگراں کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد: نگراں وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد چاروں صوبوں کے آئی جیز اور چیف سیکرٹریز تبدیل کردیے گئے ہیں۔ نگراں وفاقی کابینہ نے چاروں صوبوں کے نئے آئی جیز کی تعیناتی اور چیف سیکرٹریز تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا …

Read More »

آج رات 12 بجے سے موبائل بیلنس پر ٹیکس کی کٹوتی ختم

اسلام آباد: موبائل صارفین کے لیے عید سے قبل بڑی خوشخبری ہے کہ آج رات سے موبائل بیلنس پر ٹیکس کی کٹوتی ختم کردی جائے گی۔ ذرائع ٹیلی کام انڈسٹری کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں ٹیلی کام انڈسٹری نے ٹیکس کٹوتی ختم کرنے کا فیصلہ کیا …

Read More »

یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر قبضے کیلیے حوثی باغیوں اور سعودی فوجی اتحاد میں جنگ

الحدیدہ: یمن میں حوثی باغیوں کے زیر تسلط الحدیدہ بندرگاہ کا قبضہ دوبارہ حاصل کرنے کے لیے سعودی اتحادی فوج اور باغیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن میں حوثی باغیوں سے الحدیدہ بندرگاہ کا کنٹرول واپس لینے کے لیے سعودی …

Read More »

چیئرمین نیب نے نندی پور پراجیکٹ میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم دے دیا

لاہور: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نندی پور پاور پلانٹ کو آؤٹ سورس کرنے میں بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ قومی احتساب بیورو کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب نے ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور کو نندی پور پاور پراجیکٹ گوجرانوالہ کو آؤٹ سورس …

Read More »