Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / June (page 3)

Monthly Archives: June 2018

خوشگواریادیں دہرائیں اورڈپریشن سے نجات پائیں

میساچیوسیٹس: ماہرین کے مطابق مایوسی اور ڈپریشن میں مبتلا شخص کے دماغ میں اصلی یا مصنوعی خوشگوار یادیں شامل کرنے یا اسے دہرانے سے اسے اس مرض سے نجات دلائی جاسکتی ہے۔ بین الاقوامی موقر جریدے ’’نیچر‘‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق امریکا کے میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ …

Read More »

براہ مہربانی میرے لیے بیٹے کی نہیں بیٹی کی دعا کریں، ثانیہ مرزا

Sania Mirza

ممبئی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کاکہنا ہے کہ براہ مہربانی میرے لیے بیٹے کی نہیں بلکہ بیٹی کی دعا کریں۔ بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا ان دنوں امید سے ہیں انہوں نےاور شعیب ملک نے یہ خبر اپنے تمام چاہنے والوں کے …

Read More »

اوگرا کی ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش

اسلام آباد: اوگرا نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک اضافے کی سفارش کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نگراں حکومت نے ایک ماہ کے دوران دوسری بار عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری شروع کردی ہے، اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی …

Read More »

الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کی سینیٹ رکنیت معطل کردی

ishaq dar

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کی سینیٹ کی رکنیت معطل کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اسحاق ڈار کی سینیٹ کی رکنیت سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق معطل کی جس کا نوٹی …

Read More »

الیکشن کمیشن کی اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے نگراں وزرا کووارننگ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے نگراں وزرا کو کام سے روکنے کی وارننگ دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت نگراں وزراء تین دن میں اپنے اور اپنے گھر والوں کے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن …

Read More »

نائیجیریا: آئل ٹینکر میں دھماکے سے 9 افراد ہلاک،5 زخمی

لاگوس (فارن ڈیسک)نائجیریا کے شہر لاگوس میں آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں نو افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ واقعے میں چون گاڑیاں جل کر کوئلہ بن گئیں، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائجیریا کے شہر لاگوس میں …

Read More »

رابی پیرزادہ نے اپنی فلم شور شرابا کی کامیابی کیلئے دو بکروں کا صدقہ دیا

لاہور( شوبز ڈیسک )خوبرو گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی فلم شور شرابا کی کامیابی کے لئے دو بکروں کا صدقہ دیا ۔اس حوالے سے رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی اچھے کام کے لئے صدقہ ضروری ہے اور میری زندگی کا ایک بڑا پراجیکٹ ریلیز ہو …

Read More »

شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کا فیصلہ معطل، الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

لاہور: ہائی کورٹ نے ایپلیٹ ٹربیونل کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو این اے 57 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے مظاہرعلی اکبر نقوی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان …

Read More »

فاروق ستار کو عوام نے گھیرلیا، سوالات کی بوچھاڑ

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کو عوام نے گھیرے میں لے کر سوالات کی بوچھاڑ کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیوایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کو نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ میں نمازِجمعہ کی ادائیگی کے بعد عوام نے گھیر لیا اور سوالات …

Read More »

پنجاب پاور کمپنی کیس؛ شہبازشریف 5 جولائی کو نیب میں طلب

shahbaz shreef

لاہور: نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو پنجاب پاور کمپنی کیس میں 5 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو نیب لاہور نے پنجاب پاور کمپنی کیس میں 5 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔ اس سے قبل نیب لاہور نے شہباز …

Read More »