Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / June (page 29)

Monthly Archives: June 2018

سانحہ 12 مئی کی ازسرنو تحقیقات کیلئے دو رکنی عدالتی بینچ تشکیل

کراچی: سانحہ 12 مئی کی ازسرنو تحقیقات کیلئے سندھ ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ نے 12 مئی کیس کی سماعت کے لئے جسٹس اقبال کلہوڑو اور جسٹس کے کے آغا پر مشتمل …

Read More »

بیرون ملک سے الیکشن کو سبوتاژ کیے جانے کا خدشہ ہے، اسپیشل سیکرٹری داخلہ

اسلام آباد: اسپیشل سیکرٹری داخلہ رضوان ملک کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے الیکشن کوسبوتاژ کرنے کے خدشات ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا سینیٹررحمان ملک کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ اسپیشل سیکرٹری داخلہ رضوان ملک نے کمیٹی کو وزات اور ماتحت اداروں کی ورکنگ سے متعلق بریفنگ …

Read More »

سندھ میں کوئی کام ٹھیک بھی ہو رہا ہے؟ چیف جسٹس

chiefjusticesaqibnisar

کراچی: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے لگژری گاڑیوں کے استعمال سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ سندھ میں کوئی کام ٹھیک بھی ہو رہا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے وزرا کے زیر استعمال لگژری گاڑیوں کے معاملے …

Read More »

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی؛ خاتون سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: دشت کے علاقے میں مکان پرسی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ میں دشت کے علاقے میں مکان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پرسی ٹی ڈی نے کارروائی کی، دہشتگردوں کی فائرنگ سے 3 سی ٹی …

Read More »

گرمی کی چھٹیوں کی اسکول فیس وصول نہ کرنے کا حکم برقرار

Islamabad Highcourt

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے گرمی کی چھٹیوں کی اسکول فیس وصول نہ کرنے کا حکم برقرار رکھا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے نجی اسکولز کے خلاف گرمی کی چھٹیوں میں فیس وصولی سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ ہائیکورٹ نے فیصلہ دیا کہ گرمی …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم

لاہور: ہائیکورٹ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرکے تقسیم کار کمپنیوں کو بجلی کی بندش کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی درخواست پر بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف …

Read More »

زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کیلیے عمران خان نے فون نہیں کیا، نگراں وزیر داخلہ

اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ اعظم خان کا کہنا ہے کہ زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے لیے مجھے کسی نے فون نہیں کیا اور نہ ہی عمران خان سے رابطہ ہوا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نگراں وزیر داخلہ اعظم خان کا کہنا …

Read More »

امریکا کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے علیحدگی کا اعلان

جنیوا: امریکا نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پر منافق اور اسرائیل مخالف ہونے کا الزام لگاتے ہوئے اپنی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں امریکا کی مستقل …

Read More »

انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں 481 رنز بناکر عالمی ریکارڈ بنادیا

نوٹنگھم: تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف 6 وکٹ پر 481 رنز بنا کر عالمی ریکارڈ بنادیا۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں انگلینڈ نے 6 وکٹ پر481 رنز بنا کر کئی ریکارڈز پاش پاش کردیے، یہ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ …

Read More »

ہوا میں معلق گاڑی سے معمر خاتون کوبحفاظت اتارلیا گیا

سان فرانسسکو: کیلی فورنیا میں پارکنگ پلازا کی چوتھی منزل سے گرکرجنگلے سے لٹکنے والی کارمیں سوار معمر خاتون کو بچالیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں معمرخاتون پارکنگ پلازا کی چوتھی منزل سے گاڑی نیچے اتارنے کی کوشش کے دوران سامنے سے …

Read More »