Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / June (page 28)

Monthly Archives: June 2018

(ن) لیگی رہنما زعیم قادری کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما زعیم قادری نے آزاد حیثیت سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی وی کے مطابق پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما زعیم قادری نے آزاد حیثیت سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا …

Read More »

لوگوں کو پٹرولیم مصنوعات پرٹیکس لگا لگا کر پاگل کردیا ہے، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت اور ان پر اضافی ٹیکس کے معاملہ کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ لوگوں کو پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس لگا لگا کر پاگل کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب …

Read More »

زلفی بخاری نے صرف ایک دفعہ بیرون ملک جانے کی اجازت مانگی تھی، نگراں وزیر داخلہ

اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ اعظم خان نے کہا ہے کہ زلفی بخاری نے صرف ایک دفعہ بیرون ملک جانے کی اجازت مانگی تھی۔ اسلام آباد میں سینیٹر رحمان ملک کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا۔ نگراں وزیر داخلہ نے عمران خان کے دوست زلفی بخاری …

Read More »

عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے پر ریٹرننگ آفیسر کو نوٹس جاری

اسلام آباد: الیکشن اپیلیٹ ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے پر ریٹرننگ آفیسر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مکمل ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیلیٹ ٹربیونل جسٹس محسن اخترکیانی نے قومی …

Read More »

پاناما پیپرز کی نئی سنسنی خیز تفصیلات منظرعام پر آگئیں

اسلام آباد: پاناما پیپرز کی نئی سنسنی خیز تفصیلات منظرعام پرآگئی ہیں اور اِن نئی معلومات میں اپریل 2016 سے دسمبر 2017 تک کی 12 لاکھ دستاویزات شامل ہیں۔ دستاویزات میں 2016 سے 2017 تک ای میلز، پاسپورٹس، اور مقدمات کی فائلیں شامل ہیں۔ پاناما میں آف شور کمپنیاں بنانے …

Read More »

رنبیر کپوراورعالیہ بھٹ کی شادی کی تاریخ منظرعام پرآگئی

ممبئی: بالی ووڈ میں قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ فلم انڈسٹری کےچاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ 2020میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ انوشکا ویرات اورسونم کپور کی شادی کے بعد بالی ووڈ میں اداکارہ دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ کی شادی کے چرچے جاری …

Read More »

مردہ قرار دیا گیا نوجوان اپنی ہی آخری رسومات میں اچانک آ پہنچا

اسونسیون: پیراگوئے میں ایک شخص نے اپنی آخری رسومات کی ادائیگی کے دوران بخیر و عافیت پہنچ کر سب کو حیران کردیا جس پر اہل خانہ کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لاطینی امریکا کے ملک پیراگوئے کے گاؤں سانتا ٹریسا میں ایک …

Read More »

فیس بک اب بند آنکھوں والی تصاویر کو ازخود درست کرے گی

کیلیفورنیا: کسی یادگار تصویر میں کسی ایک کی بھی آنکھ بند ہوجائے تو پوری تصویر کا اثر زائل ہوجاتا ہے۔ اسی طرح صرف چہرے کی تصاویر میں بھی بسا اوقات آنکھیں بند ہوجانے سے پوری تصویر خراب ہوجاتی ہے۔ اگرچہ ایڈوبی فوٹوشاپ ایلیمنٹس جیسے پروگرام اس نقص کو درست کرنے …

Read More »

دل کی تنگ شریانوں سے خبردار کرنے والا اسمارٹ اسٹینٹ

وینکووا: دل کی بند رگوں کو کھولنے والے اسٹینٹ ایک مرتبہ بند رگ اور شریان کھولنے کے بعد خاموشی سے ایک جگہ موجود رہتے ہیں لیکن اب جدید اسمارٹ اسٹینٹ خون کے بہاؤ میں معمولی کمی کو نوٹ کرتے ہوئے ڈاکٹروں کو خبردار کرسکتے ہیں کہ کسی مقام سے دل …

Read More »

آصف زرداری کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی جانب سے کاغذات نامزدگی میں ظاہر کیے گئے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری حلقہ این اے 213 نوابشاہ سے الیکشن میں حصہ لیں گے جس …

Read More »