Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / June (page 22)

Monthly Archives: June 2018

مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان کردیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان کرتے ہوئے پارٹی کے لیے قربانی دینے والوں کو نظر انداز کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 لاہور سے مریم نواز الیکشن لڑیں گی، …

Read More »

خواجہ آصف اور اہلیہ کروڑوں روپے کے مقروض نکلے

khawajaasif

سیالکوٹ: سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کاغذات نامزدگی میں خود کو مقروض ظاہر کیا ہے۔ سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کے این اے 73 سیالکوٹ سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔ ظاہر کردہ اثاثوں کے مطابق خواجہ آصف اور ان کی اہلیہ مسرت آصف ن لیگ کے …

Read More »

بے نظیربھٹوپرممبنی فلم؛بختاوربھٹوکا مہوش حیات کےخلاف ایکشن لینے کا اعلان

کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستان کی سابق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی زندگی پربننے والی فلم پراعتراض اٹھاتے ہوئے ان کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے فلم کی ٹیم کےخلاف ایکشن لینے کا اعلان کردیا ہے۔گزشتہ روزاداکارہ مہوش حیات نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے محترمہ بے نظیربھٹو کی زندگی پر بننے …

Read More »

جنوبی وزیرستان میں کارروائی کے دوران 6 دہشتگردہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید

راولپنڈی: جنوبی وزیر ستان کے علاقے لدھا میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک جب کہ پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت جنوبی وزیر …

Read More »

سیاست سے کنارہ کش نہیں ہوا،پارٹی چیئرمین شپ سے استعفیٰ قانونی مشاورت کی روشنی میں دیا ، پرویز مشرف

اسلام آباد (بیورورپورٹ ) سابق صدر جنرل (ر)سید پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ سیاست سے کنارہ کش نہیں ہوئے،پارٹی چئےرمین شپ سے استعفی قانونی مشاورت کے بعد کیا ہے۔پارٹی چیئرمین کے طور پر ڈاکٹر محمد امجد اور سیکرٹری جنرل کے طور پر مہرین ملک آدم موزوں ترین ہیں،پارٹی …

Read More »

لاڑکانہ، چانڈکا ہسپتال کے باہر گندگی کے ڈھیر، لیبارٹری کی صورتحال پرچیف جسٹس برہم

لاڑکانہ(آئی این پی ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے لاڑکانہ میں واقع چانڈکا میڈیکل کالج اسپتال کے دورے کے دوران یورولوجی ڈپارٹمنٹ کے اطراف گندگی کے ڈھیر اور لیبارٹری کی خراب صورتحال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسپتال انتظامیہ کی سرزنش کی۔ ہفتہ کو چیف جسٹس …

Read More »

عوام کے جان ومال کے تحفظ کیلئے تمام اقدامات کریں گے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کا کہنا ہے کہ الیکشن کے دوران پبلک مقامات اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے ضروری اقدامات کریں گے۔ لاہور میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کی زیرصدارت وزیراعلیٰ آفس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی …

Read More »

عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل مسترد

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کیے جانے کے خلاف اپیل مسترد کردی گئی۔ کراچی کے حلقہ این اے 243 میں چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کیے جانے کے خلاف جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے اعتراضات کی سماعت ہوئی۔ …

Read More »

الیکشن کمیشن کا تمام امیدواروں اور سیاسی قائدین کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں انتخابی عملے، امیدواروں اور سیاسی قائدین کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز کو خصوصی مراسلہ جاری کیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ …

Read More »

چیف جسٹس نے ایڈیشنل سیشن جج کا موبائل لے کرٹیبل پرپٹخ دیا

لاڑکانہ (بیورورپورٹ)چیف جسٹس ثاقب نثارنے ایڈیشنل سیشن جج کا موبائل لے کرٹیبل پرپٹخ دیا۔تفصےلات کے مطابق لاڑکانہ میں چیف جسٹس ثاقب نثارنے سیشن کورٹ کا دورہ کیا اورمختلف سماعتوں کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران چیف جسٹس عدالت نمبر 3 میں پہنچے جہاں انہوں نے ایڈیشنل سیشن جج کا موبائل …

Read More »