Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / June (page 21)

Monthly Archives: June 2018

سعودی عرب؛خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی ختم ریاض(فارن ڈیسک)سعودی خواتین کے لیے تاریخی موقع،رات بارہ بجتے ہی تنہا گاڑی چلانے کی اجازت پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے ۔سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق 28سال بعد پہلی بار سعودی خاتون نے گاڑی چلائی،عربی گیت بھی سنا،سعودی عرب دنیا کا …

Read More »

انڈونیشیا: کشتی حادثہ،لاپتہ 192 افراد کی تلاش جاری

جکارتہ(فارن ڈیسک)انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کی جھیل ٹوبا میں کشتی کے حادثے میں لاپتہ افراد 192 افراد کی تلاش جاری ہے،لوگ اپنے پیاروں کے بارے میں جاننے کےلئے جھیل کنارے پہروں انتظار کرتے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کشتی ڈوبنے کا واقعہ 6 روز قبل خراب موسم کے …

Read More »

شرپسند یہودیوں نے فلسطینیوں کا معاشی قتل عام شروع کر دیا

اردن(فارن ڈیسک)اسرائیل نے غزہ کے جانب سے جلتے ہوئے کاغذی جہازوں کا انتقام مقبوضہ غرب اردن میں فلسطینیوں کی فصلیں نذرآتش کرکے لے لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلوس میں جبل سلمان الفارسی کے مقام پر یہودی شرپسندوں نے …

Read More »

ایران جوہری ہتھیار بنانے پر دنیا کا قہر برداشت کرنا پڑےگا،امریکہ

واشنگٹن(فارن ڈیسک)امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے ایران کو جوہری ہتھیار کی تیاری سے متعلق خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے جوہری منصوبے پر کام بند نہیں کیا تو پوری دنیا کا قہر برداشت کرنے کے لیے تیار ہو جائے اور اگر منصوبے پر عمل سے باز …

Read More »

خاتون کے چہرے کے اندر رینگنے والا طفیلی کیڑا

ماسکو: ایک روسی خاتون کے چہرے پر جگہ بدلنے والا ابھار یا دانہ بن گیا انکشاف ہوا کہ وہ ابھار ایک کیڑا ہے جسے ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے نکال دیا۔ نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق 32 سالہ روسی خاتون کی ناک، آنکھ، ماتھے …

Read More »

بحری جہازوں کو سمندری لہروں کے مضر اثرات سے محفوظ رکھنے والا خصوصی کیمیکل

مشی گن: مشی گن یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے امریکی بحریہ کے جہازوں کے لیے خصوصی کیمیکل تیار کیا ہے جو پانی سمیت دیفر مائع کے خلاف مزاحمت رکھتا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بحری جہازوں کو سمندری لہروں کی مزاحمت سے پیدا ہونے والے مضر اثرات …

Read More »

سات عادات ترک کرکے میگرین سے نجات پانا ممکن

میگرین شدید قسم کے اس سر درد کو کہا جاتا ہے جو سر کے آدھے حصے میں ہوتا ہے میگرین کا درد جہاں مریض کو ہلکان کر کے رکھ دیتا ہے وہیں میگرین کے ساتھ متلی، چکر اور مروڑ کی کیفیات بھی سامنے آتی ہے جس سے مریض دہری مصیبت …

Read More »

مشرف کے حامیوں کی نواز شریف سے وفاداری قیامت کی نشانی ہے، چوہدری نثار

Chaudhry Nisar Ali Khan

راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ قیامت کی نشانیاں ہیں کہ مشرف کے حمایتی آج نواز شریف سے وفاداری کے معیار قائم کررہے ہیں۔ راولپنڈی میں حلقہ این اے 59 کے علاقے چک بیلی خان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق …

Read More »

کمبوڈیا میں کوکھ کرائے پر دینے والی 33 حاملہ مائیں گرفتار

پنوم پن: کمبوڈیا کی پولیس نے کوکھ کرائے پر دینے والی 33 حاملہ خواتین کو بازیاب کروا کر 5 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کمبوڈیا پولیس نے دارالحکومت نوم پنھ کی ایک عمارت سے 33 حاملہ خواتین کو بازیاب کرالیا ہے جو …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان کو 0-4 سے شکست دیدی

بریڈا: چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان کی تیاریوں کا پول کھل گیا، بھارت نے پاکستان کے خلاف یک طرفہ مقابلے میں 0-4 سے کامیابی سمیٹ لی۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی کوچز کی بھرمار بھی ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی میچ میں پاکستانی ٹیم …

Read More »