Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / June (page 20)

Monthly Archives: June 2018

پاکستان نےمقامی وسائل سے سیٹلائٹ تیار کرلیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مقامی وسائل سے پاک ٹیس ون سیٹلائٹ تیار کرلیا ہے جو آئندہ ماہ جولائی میں خلا میں چھوڑا جائے گا۔ دفترِخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان نے مقامی وسائل سے ایک سیٹلائٹ …

Read More »

شاہ محمود قریشی 28 کروڑ کے اثاثوں کے مالک

ملتان: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی 28 کروڑ، 36 لاکھ 67 ہزار روپے کے اثاثوں کے مالک نکلے۔ شاہ محمود قریشی پی پی 217 ملتان سے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ ان کی جانب سے کاغذات نامزدگی میں ظاہر کردہ اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر …

Read More »

حکمرانوں نے منی لانڈرنگ کے ذریعے قوم کی دولت لوٹی، عمران خان

بنی گالہ: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکمرانوں نے منی لانڈرنگ کے ذریعے قوم کی دولت لوٹی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شریف خاندان کو کڑی تنقید کا نشانا بنایا اور کہا کہ منی لانڈرنگ …

Read More »

عوام کے جان و مال کے تحفظ میں پاکستان افغانستان سے بھی پیچھے

واشنگٹن: ورلڈ جسٹس پراجیکٹ نے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق عوام کے جان و مال کے تحفظ میں افغانستان کی صورتحال پاکستان سے بہتر ہے۔ امریکی ادارے ورلڈ جسٹس پراجیکٹ نے قانون کی حکمرانی سے متعلق رینکنگ رپورٹ جاری کی ہے۔ رینکنگ 1 لاکھ 10 ہزار گھروں کے …

Read More »

پی ٹی آئی، ایم ایم اے اور اے این پی آج سے انتخابی مہم شروع کریں گی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف سمیت مختلف سیاسی جماعتیں آج سے اپنی ملک گیر انتخابی مہم کا آغاز کریں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج اپنے آبائی علاقے میانوالی کے ہاکی اسٹیڈیم سے شام 5 بجے جلسہ سے خطاب کرکے ملک گیر …

Read More »

دیویا دتہ نے پیاز کاٹنے کے فن میں مہارت حاصل کر لی

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ دیویا دتہ نے پیاز کاٹنے کے فن میں مہارت حاصل کر لی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں اداکارہ دیویا دتہ کا کہنا ہے کہ بالاخر انہوں نے اپنی بہن کے گھر پیاز کاٹنا سیکھ لیا ہے، وہ ابھی بھی ہنستی ہیں لیکن اب …

Read More »

امریکی عدالت نے آن لائن سیلزٹیکس کی اجازت دے دی

واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ نے امریکی ریاستوں کو اشیا کی آئن لائن فروخٹ پر ٹیکس عائد کرنے کی اجازت دے دی۔ امریکی سپریم کورٹ نے انٹرنیٹ کے دور کے آغاز پر 25سال قبل کیا گیا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے امریکی ریاستوں کو اشیا وخدمات کی آئن لائن فروخٹ پر …

Read More »

پریم چوپڑا کو لیونگ لیجنڈ ایوارڈ سے نوازا گیا

priyanka chopra

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی وڈ کے معروف اداکار پریم چوپڑا کو لیونگ لیجنڈ ایوارڈ سے نوازا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ماضی کے معروف اداکار پریم چوپڑا کو 25ویں سالانہ بھارت نرمن ایوارڈ تقریب میںلیونگ لیجنڈ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایوارڈ وصول کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی ثقافتی …

Read More »

ایمنسٹی اسکیم میں توسیع صدارتی آرڈیننس کے بغیر ممکن نہیں، چیئرمین ایف بی آر

کراچی: چیئرمین ایف بی آر طارق محمود پاشا نے کہا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم کی مدت میں صدارتی آرڈریننس یا آئینی ترمیم کے بغیر اضافہ نہیں ہوسکتا۔ فیڈریشن ہاؤس کراچی میں تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے طارق پاشا نے کہاکہ پاکستان نے بھی 102ملکوں کے ساتھ مالی لین دین …

Read More »

ترکی؛صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کیلئے ایک ساتھ ووٹنگ کا سلسلہ شروع

انقرہ(فارن ڈیسک)ترکی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق پولنگ مقامی وقت کے مطبق صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گی،ووٹنگ کے دوران مجموعی طور …

Read More »