Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / June (page 2)

Monthly Archives: June 2018

نواز شریف نے ملک اور معیشت کو استحکام دیا، خواجہ آصف کا ورکرز کنونشن سے خطاب

سیالکوٹ (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 5 سال میں ملک نے 70 سال جتنی ترقی کی ہے ‘ شیر کیلئے ووٹ مانگنے گھر گھر جائیں گے ‘ نواز شریف نے ملک اور معیشت کو استحکام دیا۔ ہفتہ کو ورکرز کنونشن سے …

Read More »

الیکشن میں روایتی نشستوں پر کامیابی کے ساتھ خوشگوار حیرت کے تحفے دینگے،ًڈاکٹر فاروق ستار

کراچی (بیورو رپورٹ)ایم کیو ایم کے رہنما ًڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں بھرپور طریقے سے نہ صرف روایتی نشستیں جیتیں گے بلکہ خوشگوار حیرتوں کے تحفے بھی دیں گے،این اے 245 میں کاغذات نامزدگی میں نام سے ڈاکٹر ہٹا دیا ہے،‘ ہمارا ایجنڈا ہے کہ …

Read More »

سابق وزیر قانون زاہد حامد کو بھی ووٹرز نے گھیر لیا‘شدید نعرے بازی‘سابق وزیر گاڑی میں بیٹھ کر واپس چلے گئے

zahidhamid

پسرور(آئی این پی)سابق وزیر قانون زاہد حامد کو بھی ووٹرز نے گھیر لیا اوران کیخلاف شدید نعرے بازی کی جس پر سابق وزیر قانون گاڑی میں بیٹھ کر موقع سے فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر قانون زاہد اپنے بیٹے کے ہمراہ انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کیلئے ریٹرننگ آفس …

Read More »

ملک میں پٹرول، ڈیزل، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی ماہانہ طلب کا تخمینہ 13لاکھ 92 ہزار ٹن

petrol

اسلام آباد(بیورو رپورٹ )ملک میںپٹرول، ڈیزل، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی ماہانہ طلب کا تخمینہ 13لاکھ 92 ہزار ٹن ہے۔پٹرولیم و قدرتی وسائل کی وزارت کے اعدادوشمار کے مطابق پٹرول کی ماہانہ طلب 6 لاکھ 25 ہزار ٹن ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی ماہانہ طلب کا اندازہ 7 …

Read More »

نگران حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے گریز کرے، زرداری

Asif Ali Zardar

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نگران حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے گریز کرے اور نواز حکومت کے ستائے عوام پر مزید ظلم نہ کرے کیونکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا جس سے براہ …

Read More »

ٹیکس ایمنسٹی اسیکم کے تحت قومی خزانے میں 80 ارب روپے جمع

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سابق حکمراں جماعت کی جانب سے متعارف ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے گزشتہ روز تک 5 ہزار شہریوں نے اپنے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائیں اور اسکیم کی آخری تاریخ تک قومی خزانے میں تقریباً 80 ارب روپے جمع ہو چکے ہیں۔ …

Read More »

انسانی اسمگلنگ کی روک تھام مےں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

واشنگٹن(فارن ڈیسک)امریکا نے پاکستان کا نام انسانی اسمگلنگ کے حوالے سے نگرانی کی فہرست سے نکال کر ان ممالک کی فہرست میں درج کردیا جنہوں انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے قابل ذکر اقدامات کیے ہیں۔ ا مریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

اقوام متحدہ میںانسانیت سوز جرائم پر دہرا معیار نہ اپنایا جائے،پاکستان

نیویارک (آئی این پی ) پاکستان نے شہریوں کے تحفظ کے بارے میں عالمی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں دوہرے معیارپراقوام متحدہ میں شدیدناپسندیدگی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہلاکتوں اورپیلٹ گنزکے ذریعے بے گناہ لوگوں کواندھاکرنے جیسے بیہمانہ واقعات عالمی برادری کے سامنے ہیں، مقبوضہ …

Read More »

عالمی برادری دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرے، چین

بےجنگ(فارن ڈیسک)چین نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف پاکستانی حکومت اور عوام کی قربانیوں اور کوششوں کو مکمل طور پر تسلیم کرے۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کینگ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کاوشوں نے نا صرف …

Read More »

6690 ہیروں سے مزین انگوٹھی، قیمت 50 کروڑ روپے

سورت: بھارت کے مشہور سنار وشال اگروال اور خوشبو اگروال نے 6690 ہیروں جڑی 18 قیراط سونے کی ایک انگوٹھی تیار کی ہے جسے گنیز بک نے ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا ہے۔ کنول کے خوبصورت پھول کی شکل والی اس انگوٹھی میں 6,690 ہیرے جڑے ہیں جو کٹ ڈائمنڈ …

Read More »