Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / June (page 19)

Monthly Archives: June 2018

نواز شریف کیخلاف تحقیقات میں برطانیہ کے رکاوٹ بننے کا انکشاف

لندن: برطانیہ کی جانب سے نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کے خلاف جے آئی ٹی کی تحقیقات میں عدم تعاون کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شریف خاندان کے لندن فلیٹس سمیت برطانیہ میں دیگر جائیدادوں اور پاناما لیکس سے متعلق عدالتی کارروائی کی تفصیلات …

Read More »

نواز شریف برطانیہ میں 3 کروڑ 20 لاکھ پاؤنڈ کی جائیدادوں کے مالک ہیں، برطانوی اخبار

لندن: برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف برطانیہ میں 3 کروڑ 20 لاکھ پاؤنڈ کی جائیدادوں کے مالک ہیں اور لندن فلیٹس تو ان کی وسیع و عریض سلطنت کا محض ایک حصہ ہیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کے …

Read More »

شمالی وزیرستان میں فوجی دستے پر دہشت گردوں کا حملہ، فوجی جوان شہید

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں فوجی دستے پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں فوجی جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے کے دوران فوجی دستے پر سرحد پار سے دہشت گردوں کے …

Read More »

پرویزخٹک ڈھائی کروڑ روپے کے مقروض نکلے

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا پرویز خٹک 12 کروڑ 96 لاکھ 46 ہزار روپے مالیت کی زرعی زمین کے مالک ہیں جب کہ انہیں 2 کروڑ 52 لاکھ روپے قرض کی ادائیگی بھی کرنی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا اور تحریک انصاف کے رہنما …

Read More »

چیف جسٹس کا لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے خصوصی سیل قائم کرنے کا حکم

کراچی: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ لاپتہ افراد کو میری ایجنسیوں نے نہیں اٹھایا ہوگا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لاپتا افراد سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ آئی جی سندھ امجد جاوید اور حساس اداروں کے افسران عدالت …

Read More »

انتخابات آزادانہ اور شفاف نہ ہوئے تو پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان ہوگا ،شہباز شریف

shahbaz shreef

لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ انتخابات آزادانہ اور شفاف نہ ہوئے تو پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان ہوگا انہوں نے کہا کہ عوام انتشار کی سیاست مسترد کر دینگے ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز مسلم …

Read More »

چین اپنی خصوصیات والے نئے سفارتی نظام پر عمل کریگا،صدر شی

بیجنگ (فارن ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے اعلان کیا ہے کہ چین دنیا بھر کی پرامن ترقی پر توجہ مبذول کرتے ہوئے چینی خصوصیات والے نئے سفارتی نظام پر عمل کریگا،سفارتکاری ملک و قوم کے نظریات اور تصورات کی مظہر ہے،سفارتی امور کے سلسلے میں چینی کمیونسٹ پارٹی …

Read More »

عوام فیصلہ کریں چور کوووٹ دینا ہے یا چوکیدار کو،بابر اعوان

babar awan

فیصل آباد ( بیورو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا سمدھی مفرور ہے‘ نواز شریف کے سمدھی نے پاکستانی عوام پر پٹرول کا بوجھ ڈالا جو سپریم کورٹ نے پکڑا‘ جس دن یہ پروٹوکول کے بغیر نکلیں گے اس دن ان …

Read More »

شمالی میکسیکو میں فائرنگ کے تین واقعات میں 14افراد ہلاک

میکسیکوسٹی (فارن ڈیسک)شمالی میکسیکو کے شہر جریز میں فائرنگ کے تین واقعات میں گزشتہ روز کم سے کم 14افراد ہلاک ہو چکے ہیں،یہ علاقہ منشیات گینگز سے متعلق تشدد کے لئے بدنام ہے۔سیکورٹی حکام کے مطابق ان میں سے ایک حملہ شہر کے جنوبی حصے میں ہوا،جب وہ آٹھ افراد …

Read More »

لاپتہ افراد کو ایجنسیوں نے نہیں اٹھایا ہوگا، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ لاپتہ افراد کو میری ایجنسیوں نے نہیں اٹھایا ہوگا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لاپتا افراد سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ آئی جی سندھ امجد جاوید اور حساس اداروں کے افسران عدالت …

Read More »