Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / June (page 18)

Monthly Archives: June 2018

فیصل آباد ، فیکٹری میں آتشزدگی سے 10 افراد جھلس گئے

فیصل آباد(بیورورپورٹ)فیصل آباد میں ٹافیاں اور بسکٹ تیار کرنے والی فیکٹرِی میں گیس لیکج کے باعث آگ لگنے سے10 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ملت چوک کے علاقے میں واقعہ ایک فوڈ فیکٹری میں پیش آیا جہاں گیس لیکج کے باعث ایک کمرے میں گیس …

Read More »

سعود ی عرب : ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کےلئے سوا لاکھ خواتین کی درخواستیں

رےا ض(فارن ڈیسک)سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ پر عاید پابندی ختم ہونے کے بعد بڑی تعداد میں خواتین نے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے درخواستیں دی ہیں۔غےر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے الریاض میں ایک پریس کانفرنس …

Read More »

فرانس میں مسلمانوں پرحملوں کی منصوبہ بندی، 10 انتہا پسند گرفتار

پیرس (فارن ڈیسک)فرانس کی انسداد دہشت گردی پولیس نے مسلمانوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں 10 مشتبہ انتہا پسندوں کو حراست میں لیا ہے۔فرانس کے عدالتی ذرائع نے غےر ملکی خبر رساں ادارے کو بتاےا کہ یہ گرفتاریاں ہفتے کے روز ملک کے مختلف شہروں سے کی …

Read More »

بالی ووڈ کی63 سالہ ریکھا کی 20سال بعد اسٹیج پر پرفارمنس ، شائقین دیوانے ہوگئے

ممبئی(شوبز ڈیسک )بھارت کے مقبول ترین ایوارڈز آئیفا کی تقریب میں بھلے اس سال خانز نے شرکت نہ کی ہو، تاہم بولی وڈ کی لیجنڈری اداکارہ ریکھا نے اس ایوارڈ کی شام کو یادگار بنانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔63 سالہ ریکھا نے 20 سالوں بعد اسٹیج پر پرفارمنس پیش …

Read More »

پھولوں کی جگہ اب کھانے والا پیزا گلدستہ تحفے میں دیجئے

نیویارک: اب آپ خاص پیزا گلدستہ کو شادی بیاہ اور دیگر تقاریب میں بطور تحفہ پیش کرسکتے ہیں۔ ایک اطالوی ریستوران نے خوبصورت گلدستے کی صورت میں پیزا بنا کر اب اسے شادی کے مواقع پر دولہا دولہن کو فروخت کرنا شروع کردیا ہے ۔ اس کے علاوہ دولہا کے …

Read More »

چاول کے دانے سے بھی چھوٹا دنیا کا مختصر ترین کمپیوٹر

مشی گن: یونیورسٹی آف مشی گن کے ماہرین نے دنیا کا سب سے چھوٹا کمپیوٹر بنالیا ہے جس کی لمبائی اور چوڑائی 0.3 ملی میٹر ہے۔ اس کامیابی کے بعد یونیورسٹی آف مشی گن نے آئی بی ایم کے مختصر ترین کمپیوٹر کا ریکارڈ توڑ ڈالا ہے تاہم آئی بی …

Read More »

گردے میں پتھری سے بچاؤ کے لیے لیموں پانی کا استعمال مفید

نارتھ کیرولائنا: گردے میں پتھری کی صورت میں بڑے اور بوڑھے ایک عرصے سے لیموں اور لیموں پانی کے استعمال پر زور دیتے آئے ہیں اور اب سائنسی طور پر اس ٹوٹکے کی حقیقت ثابت ہوگئی ہے۔ سائنس دانوں نے سروے کے بعد کہا ہے کہ ایک جانب تو لیموں …

Read More »

شہبازشریف بتائیں بجلی کہاں ہے کیا وہ شاپنگ بیگ میں ڈال کرلے گئے، عمران خان

میانوالی: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کس نے کہا تھاکہ لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو میرا نام شہبازشریف نہیں اب بتائیں بجلی کہاں گئی، کیا شہبازشریف بجلی شاپنگ بیگ میں ڈال کرساتھ لے گئے۔ میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے …

Read More »

مسلم لیگ(ن) نے چوہدری نثار کے مقابلے میں اپنے امیدوار میدان میں اتار دیے

chnisar

راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) نے ناراض رہنما چوہدری نثار کے مقابلے میں قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت اور سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کے اختلافات روزبروز کھل کر سامنے آرہے ہیں اور ایک دوسرے کے خلاف …

Read More »

برطانوی اخبار کی خبر سیاسی مخالفین کو فائدہ پہنچانے کی سازش ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ برطانوی اخبار کی خبر سیاسی مخالفین کو فائدہ پہنچانے کی سازش ہے۔ نواز شریف کی لندن میں جائیدادوں سے متعلق برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ برطانوی اخبار …

Read More »