Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / June (page 12)

Monthly Archives: June 2018

اعصام الحق قریشی کو انٹالیا اوپن ٹینس مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں شکست

استنبول (سپورٹس ڈیسک) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی کو انٹالیا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ترکی میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے ہالینڈ کے جوڑی دار جین …

Read More »

مسلسل 27 گھنٹے تک گھومنے والے لٹو نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

کینیڈا: گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے باضابطہ طور پر سند دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’لمبو‘‘ نامی لٹو دنیا میں سب سے طویل وقت تک گھومنے والا برقی لٹو ہے۔ اس لٹو نے مسلسل 27 گھنٹے، 9 منٹ اور 24 سیکنڈ تک گھوم کر ایک نیا عالمی ریکارڈ بنایا …

Read More »

اسمارٹ فون بیٹری سے بھی آپ کی جاسوسی کی جاسکتی ہے، ماہرین

ٹیکساس: آپ کے اسمارٹ فون کی بیٹری فون کے راز بہ آسانی فاش کرسکتی ہے بلکہ بیٹری میں استعمال ہونے والی توانائی کی سطح کو دیکھتے ہوئے یہ بھی نوٹ کیا جاسکتا ہے کہ فون پر کیا لکھا گیا ہے اور کیا کچھ پڑھا گیا۔ ہیکنگ کے ماہرین کے مطابق …

Read More »

ٹائپ ون ذیابیطس مریضوں کے لیے کھائی جانے والی گولی تیار

میسا چیوسیٹس: ذیابیطس کے مریضوں کےلیے روزانہ ٹیکوں کے ذریعے انسولین بدن میں داخل کرنے کا عمل خاصا تکلیف دو ہوتا ہے لیکن اب ٹائپ ون ذیابیطس کےلاکھوں کروڑوں مریضوں کےلیے ایک نیا طریقہ امید کی کرن بن سکتا ہے۔ اس میں وہ عام گولی کی طرح انسولین کو منہ …

Read More »

کسی خلائی مخلوق کو نہیں جانتا قرآن میں جنات کا ذکر ہے، شہباز شریف

کراچی: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کسی خلائی مخلوق کو نہیں جانتا قرآن میں صرف جنات کا ذکر ہے۔ کراچی کے دورے پر آئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا دوسرا دن بھی مصروف گزرا انہوں نے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

چیئرمین ایف بی آر کو عہدے سے ہٹادیا گیا

کراچی: نگراں حکومت نے مالی سال ختم ہونے سے محض چار روز قبل چیئرمین ایف بی آر طارق پاشا کو برطرف کرتے ہوئے رخسانہ یاسمین کو چیئرپرسن تعینات کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مالی سال 30 جون کو ختم ہورہا ہے چند روز قبل ہی ایف بی آر کے …

Read More »

پی پی، (ن) لیگ کی غیر ملکی فنڈنگ کی پڑتال کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، عمران خان

Imran Khan

بنی گالہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے الیکشن کمیشن کی جانب سے پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی غیر ملکی فنڈنگ کی پڑتال کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن …

Read More »

چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے عوامی شکایات خود سننے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد ،ہری پور( بیورورپورٹ )معاشرے میں بدعنوانی کے بڑھتے ہوئے رجحانات کو مدنظر رکھتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے عوامی شکایات خود سننے کا فیصلہ کیا اور ساتھ ہی صوبائی ڈائریکٹر جنرلز کو بھی ہدایت کی ہے کہ عوامی شکایات خود سنیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل …

Read More »

جیکولین فرنینڈس نے اپنی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا

نئی دہلی( شوبز ڈیسک )فٹ رہنا ہرکسی کی خواہش ہوتی ہے۔ بالی وڈ اداکارہ جیکولین کیسے خوبصورت اور فٹ دکھائی دیتی ہیں انہوں نے اپنا راز بتا ہی دیا۔اداں، نخروں اورخوبصورتی کے پیچھے ہے کیا؟ اداکارہ نے حسن کا راز افشا کر دیا۔ جیکولین فرنینڈس اپنی سمارٹنس کو لے کر …

Read More »

پشاور میں پاک فضائیہ کا طیارہ تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پشاور: باچا خان ایئر پورٹ پر پاک فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ ہوگیا۔ پاک فضائیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایف 7 پی جی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز مکمل کرنے کے بعد پشاور ایئرپورٹ پر لینڈ کررہا تھا کہ اس دوران تباہ ہوگیا۔ واقعے کے …

Read More »