Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / June (page 11)

Monthly Archives: June 2018

بطور کپتان ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہوں ، سرفراز احمد

لاہور( سپورٹس رپورٹر )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ بطورکپتان ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہوں،سہ فریقی سیریزمیں دبا ضرورہوگالیکن اچھاکھیلنے کی کوشش کریں گے میں نے لڑکوں سے کہا ہے کہ کسی دباے بغیرنیچرل گیم کھیلنے کی کوشش کریں۔میڈیا سے گفتگو میں قومی کرکٹ …

Read More »

ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کے شیڈول کا اعلان،میگا ایونٹ 9سے 24نومبر تک ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائیگا

دبئی (سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی)نے ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا، میگا ایونٹ 9نومبر سے 24نومبر تک ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا، میزبان ویسٹ انڈین ٹیم ایونٹ میں ٹائٹل کا دفاع کرے گی، پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی …

Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان: ایک ہی محلے کے 8 نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان کے محلہ حیات اللہ سے 8 نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے۔پولیس کے مطابق 20 جون کے بعد سے تھانے میں آٹھ لڑکوں کے لواحقین نے مختلف دنوں میں رپورٹ درج کرائی۔اس حوالے سے آخری رپورٹ گزشتہ روز درج کروائی گئی۔لڑکوں …

Read More »

روس میں عالمی فٹبال کپ متعدد تبدیلیوں کا باعث بھی بن گیا

ماسکو (سپورٹس ڈیسک) روس میں عالمی کپ مقابلوں کے انعقاد کے باعث اس ملک میں کئی تبدیلیاں بھی دیکھی جا رہی ہیں۔ بالخصوص دارالحکومت ماسکو میں سیاحوں کے رش کے باعث اس شہر کا نقشہ ہی بدل گیا ہے۔۔روس میں فیفا ورلڈ کپ 2018 کے انعقاد کی وجہ سے ایسے …

Read More »

ریٹائرڈ ملازمین، پینشنرز اور بیواﺅں کے لئے خوشخبری

کراچی( بیورو رپورٹ )ریٹائرڈ ملازمین، پینشنرز اور بیواﺅں کے لئے خوشخبری، نیشنل سیونگ کی مختلف سکیموں کے منافع میں اضافے کا امکان ہے۔بچت سکیموں کے شرح منافع میں آدھا فیصد اضافے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق نیشنل سیونگ کے ادارے نے ریٹ میں آدھا فیصد یا 50 بیسس پوائنٹس …

Read More »

افغانستان میں امن کا راستہ سخت لیکن قابل عمل ہے، ملیحہ لودھی

maliha lodhi

نیو یارک(فارن ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیرملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا راستہ سخت لیکن قابل عمل ہے۔پاکستان کی اقوام متحدہ میں سفیرڈاکٹرملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں حالیہ پیشرفت سے امن وسلامتی کے امکانات روشن ہوگئے، …

Read More »

ترکی: انتخابات کے بعد پھر کریک ڈاو¿ن، فوجی افسران سمیت 86 افراد گرفتار

انقرہ(فارن ڈیسک) ترکی میں عام انتخابات کے بعد ایک بار پھر کریک ڈاو¿ن، مختلف علاقوں سے ایک دہشتگرد تنظیم کے 86 افراد گرفتار کر لئے گئے جن میں حاضر سروس فوجی افسران بھی شامل ہیں۔ مزید گرفتاریوں کی توقع ہے۔ترکی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے عدالتی ذرائع سے بتایا …

Read More »

ماہرہ کی معذرت کے بعد مایا علی ’پرے ہٹ لو‘ کی مرکزی اداکارہ

کراچی(شوبز ڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان اور شہریار منور کی جوڑی کو فلم’سات دن محبت ان‘میں بےحد پسند کیا گیا تھا،تاہم اب ان دونوں کو ایک ساتھ آنے والی فلم ’پرے ہٹ لو‘ میں دیکھا نہیں جائےگا۔یہ دونوں ہدایت کار عاصم رضا کی فلم ’پرے ہٹ لو‘ میں کام کرنے والے تھے …

Read More »

منقسم تارکین وطن ‘ظالمانہ اور غیر قانونی‘ اقدام، 17 ریاستوں کا ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ

واشنگٹن(فارن ڈیسک) امریکہ کی17 ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ پر تارکین وطن کو ‘ظالمانہ اور غیر قانونی’ طور پر منقسم کرنے کا ملزم ٹھہراتے ہوئے مقدمہ دائرکر دیا ۔اس کے متعلق واشنگٹن، نیویارک اور کیلیفورنیا کے ڈیموکریٹک اٹارنی جنرلز نے قانونی چارہ جوئی کی ابتدا کی۔اس کے تحت پناہ حاصل کرنے …

Read More »

پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کے کاغذات نامزدگی مسترد

خیبرپور(نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے صوبائی اسمبلی کے لیے امیدوار منظور وسان کے کاغذات نامزدگی ایپلٹ ٹریبونل نے مسترد کردیے۔منظور وسان نے خیرپور کی صوبائی نشست پی ایس 27 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جس کے خلاف ایپلٹ ٹریبونل نے اعتراض پر سماعت کے بعد اسے مسترد کردیا۔دوسری جانب …

Read More »