Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / June (page 10)

Monthly Archives: June 2018

دہشتگردوں کی معاونت؛ پاکستان کا نام گرے یا بلیک لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ جمعہ کو متوقع

پیرس: عالمی سطح پر دہشت گردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے قائم ادارے فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس جاری ہے جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے یا بلیک لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ جمعہ کو متوقع ہے۔ پیرس میں فائنانشل …

Read More »

حسن، حسین نواز اور اسحاق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی منظوری

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے حسن نواز، حسین نواز اور اسحاق ڈار کو انٹر پول کے ذریعے برطانیہ سے پاکستان لانے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے حسن نواز، حسین نواز اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار …

Read More »

کالا باغ ڈیم ہر صورت بننا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثار نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ یہ ڈیم ہر صورت بننا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ …

Read More »

نیب نے شہباز شریف کی پیشی یقینی بنانے کیلئے پولیس کی مدد لے لی

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی پیشی یقینی بنانے کے لیے پولیس سے مدد مانگ لی۔ نیب لاہور نے صاف پانی کرپشن کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو 5 جولائی کو طلب کیا ہے۔ نیب نے سی سی پی او لاہور کو …

Read More »

جاوید میانداد نے پاک بھارت سیریزکیلیے آوازاٹھا دی

کراچی( سپورٹس ڈیسک ) سابق اسٹار بیٹسمین جاوید میانداد نے پاک بھارت سیریزکیلیے آوازاٹھا دی۔جاوید میانداد نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور بی سی سی آئی سے سوال کیاکہ جب دونوں ہمسایہ ممالک ورلڈ ایونٹس میں ایک دوسرے کے خلاف سامنے آجاتے ہیں تو پھر باہمی سیریز کیوں نہیں کھیلتے۔ اپنے …

Read More »

مجھے ٹرافیاں جیتنے کی بہ نسبت بچوں زیادہ ہونے کی خواہش ہے ، سرینا ولیمز

لندن( سپورٹس ڈیسک)معروف ٹینس سٹار سرینا ولیمز کا کہنا ہے کہ اب وہ ٹرافیاں جیتنے کی بہ نسبت بچوں کی زیادہ خواہشمند ہیں اور ان کی خاطر ریٹائر منٹ لینے پر بھی تیار ہیں۔ ایک انٹرویو میں سرینا کا کہنا تھا کہ بچوں کی خاطر وہ وہ پریکٹس کے ساتھ …

Read More »

این اے 53 عمران خان کے کاغذات منظور ، انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ )ایپلٹ ٹربیونل نے این اے 53سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کرتے ہوئے عام انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی جبکہ این اے 67سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری،این اے 57 مری سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی …

Read More »

نگران وزیر اعظم ناصر الملک سے اختلافات ،مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کیساتھ اختلاف کی بنیاد پر استعفیٰ دیدیا جس کو نگران وزیر اعظم نے منظور کرلیا ہے تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ نے نگران حکومت کے نگران وزیر …

Read More »

لینڈ کی ایوان زیریں نے بھی عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی کا قانون منظور کرلیا

ہالینڈ(فارن ڈیسک )ہالینڈ میں ایوان زیریں کے بعد سینیٹ نے بھی عوامی مقامات پرچہرے کے نقاب پر پابندی کا قانون منظورکرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالینڈ کے ایوان زیریں نے 2016 میں عوامی مقامات پرچہرے کے نقاب پر پابندی کا قانون منظور کیا تھا، قانون کے اطلاق کے …

Read More »

کرد باغیوں سمیت تمام مسلح گروپوں سے ہتھیاروں سے دستبرداری کے خواہاں ہیں ،عراقی وزیر اعظم

بغداد(فارن ڈیسک) عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ کردباغیوں سمیت تمام مسلح گروپوں سے ہتھیاروں سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کیا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے حیدر العبادی نے کہا کہ وہ کرد باغیوں سمیت تمام مسلح گروپوں سے …

Read More »