Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / نواز شریف نے ملک اور معیشت کو استحکام دیا، خواجہ آصف کا ورکرز کنونشن سے خطاب

نواز شریف نے ملک اور معیشت کو استحکام دیا، خواجہ آصف کا ورکرز کنونشن سے خطاب

سیالکوٹ (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 5 سال میں ملک نے 70 سال جتنی ترقی کی ہے ‘ شیر کیلئے ووٹ مانگنے گھر گھر جائیں گے ‘ نواز شریف نے ملک اور معیشت کو استحکام دیا۔ ہفتہ کو ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ نوا زشریف کی قیادت میں ترقی جاری رہے گی۔ بجلی اور گیس کی قلت کا خاتمہ بڑی کامیابی ہے۔ نواز شریف نے ملک اور معیشت کو استحکام دیا۔ 5 سال میں ملک نے 70 سال جتنی ترقی کی ہے مطمئن ہو کر عوام کی عدالت میں آئے ہیں۔ شیر کیلئے ووٹ مانگنے گھر گھر جائیں گے۔

About Admin

Check Also

مبینہ دھاندلی کی تحقیقات، حکومت کا کمیٹی کی سربراہی خود کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے عام انتخابات 2018ء میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: