Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / سابق وزیر قانون زاہد حامد کو بھی ووٹرز نے گھیر لیا‘شدید نعرے بازی‘سابق وزیر گاڑی میں بیٹھ کر واپس چلے گئے

سابق وزیر قانون زاہد حامد کو بھی ووٹرز نے گھیر لیا‘شدید نعرے بازی‘سابق وزیر گاڑی میں بیٹھ کر واپس چلے گئے

پسرور(آئی این پی)سابق وزیر قانون زاہد حامد کو بھی ووٹرز نے گھیر لیا اوران کیخلاف شدید نعرے بازی کی جس پر سابق وزیر قانون گاڑی میں بیٹھ کر موقع سے فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر قانون زاہد اپنے بیٹے کے ہمراہ انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کیلئے ریٹرننگ آفس پہنچے تو ووٹرز نے ان کی گاڑی کو گھیرلیا اور ان کیخلاف چور چور کے نعرے لگائے،اس پر زاہد حامد کا ڈرائیورگاڑی بھگانے میں کامیاب ہوگیا۔مشتعل مظاہرین کا کہناتھا کہ سابق وزیر قانون نے این اے 74 میں کوئی کام نہیں کروایا

About Admin

Check Also

چینی خاتون پاکستانی شہری سے رقم وصول کرنے پشاور پہنچ گئی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی خاتون پاکستانی شہری سے 3 لاکھ ڈالر کی رقم وصول کرنے پشاور پہنچ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: