Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت / فی اونس سونے کی قیمت میں5 ڈالر کمی

فی اونس سونے کی قیمت میں5 ڈالر کمی

کراچی (بیورو رپورٹ) بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روزفی اونس سونے کی قیمت میں5 ڈالرکی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا50روپے سستا ہوگیا۔ آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت1257روپے سے گھٹ کر1252روپے ہوگئی جس کے زیر اثر کراچی ،حیدرآباد، سکھر، ملتان،، فیصل آباد،، لاہور،، اسلام آباد،، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت59300روپے سے گھٹ کر59250روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت50840روپے سے گھٹ کر50797 روپے ہوگئی جب کہ چاندی فی تولہ قیمت 780روپے مستحکم رہی۔۔()#/s#

About Admin

Check Also

گیس کے بعد بجلی بھی مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئندہ ماہ سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: