Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / فاروق ستار کو عوام نے گھیرلیا، سوالات کی بوچھاڑ

فاروق ستار کو عوام نے گھیرلیا، سوالات کی بوچھاڑ

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کو عوام نے گھیرے میں لے کر سوالات کی بوچھاڑ کردی۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیوایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کو نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ میں نمازِجمعہ کی ادائیگی کے بعد عوام نے گھیر لیا اور سوالات کی بوچھاڑ کردی، عوام میں شدید غم و غصہ تھا اور انہوں نے فاروق ستار کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا کہ 25 سال اقتدار میں رہتے ہوئے آپ نے ہمارے مسائل کے حل کے لیے کیا کیا؟ 25 سالوں سے کھالیں چھین رہے ہو اس کا حساب کون دے گا ؟ فاروق ستار نے مسکراتے ہوئے تحمل کے ساتھ عوام کے جوابات دینے کے میڈیا کا سہارا لیا اور پریس کانفرنس کر ڈالی۔

About Admin

Check Also

وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کی امریکی صدر سے ملاقات، نئے سرے سے دو طرفہ تعلقات کے آغاز پر اتفاق

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) نیویارک میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کی امریکی صدر سے ملاقات، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: