Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / سب مسلم لیگیوں کو ایک ہی بار نااہل کر دیا جائے، مریم نواز

سب مسلم لیگیوں کو ایک ہی بار نااہل کر دیا جائے، مریم نواز

لندن: مسلم لیگ(ن )کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ سب مسلم لیگیوں کو ایک ہی بار نااہل کر دیا جائے۔
مریم نواز نے ہارلے اسٹریٹ کلینک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے، ایک ایک کے بجائے سب مسلم لیگیوں کو ایک ہی بار نااہل کر دیا جائے، ان کو یہ کہنا چاہئے کہ ن لیگ کو ریس سے باہر کر دیتے ہیں۔

About Admin

Check Also

بھارتی آرمی چیف بھارتیہ جنتا پارٹی کے آلہ کار نہ بنیں، فوادچوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: