Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / ایشوانی لیر تیواری کی نئی فلم میں کنگنا رناوت کےساتھ سومیت ویاس کے نام بارے خبروں کی تردید

ایشوانی لیر تیواری کی نئی فلم میں کنگنا رناوت کےساتھ سومیت ویاس کے نام بارے خبروں کی تردید

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ فلم ساز ایشوانی لیر تیواری نے اپنی نئی فلم میں کنگنا رناوت کے ساتھ سومیت ویاس کے نام بارے خبروں کی تردید کر دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں خبریں سامنے آرہی تھیں کہ ایشوانی لیر تیواری نے اپنی نئی سپورٹس فلم کےلئے کنگنا رناوت کےساتھ سومیت ویاس سے رابطے بڑھا لئے ہیں اور امید ہے کہ فلم میں کنگنا کےساتھ سومیت جلوہ گر ہوں گے،لیکن ایشوانی لیر تیواری نے ایسی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں فلم کے کردار کےلئے جس قسم کی شخصیت درکار ہے وہ سومیت ویاس کی نہیں ہے۔

About Admin

Check Also

عالیہ بھٹ کا ایک بار پھررنبیرکے لیے اظہارمحبت

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے ایک بار پھر اپنے گہرے دوست رنبیر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: