Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / نیروبی میں آتشزدگی، 15 افراد کے ہلاک ،58زخمی

نیروبی میں آتشزدگی، 15 افراد کے ہلاک ،58زخمی

نیروبی(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیا کے دارالحکومت نیروبی کی ایک مارکیٹ میں آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک جبکہ 58 زخمی ہو گئے ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق Nairobi نیروبی کی مشہور Gikomba گیکومبا مارکیٹ میں رات دو بجے آگ لگی، جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر مالی نقصان بھی ہوا ہے۔ امدادی ادارے سینٹ جان ایمبولینس نے اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر اس تباہی کی تصاویر بھی شائع کی ہیں۔

About Admin

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی شیرخوار بیٹی کے ہمراہ اقوام متحدہ اجلاس میں شرکت

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: