Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / کرد باغیوں سمیت تمام مسلح گروپوں سے ہتھیاروں سے دستبرداری کے خواہاں ہیں ،عراقی وزیر اعظم

کرد باغیوں سمیت تمام مسلح گروپوں سے ہتھیاروں سے دستبرداری کے خواہاں ہیں ،عراقی وزیر اعظم

بغداد(فارن ڈیسک) عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ کردباغیوں سمیت تمام مسلح گروپوں سے ہتھیاروں سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کیا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے حیدر العبادی نے کہا کہ وہ کرد باغیوں سمیت تمام مسلح گروپوں سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ انکی کابینہ نے ترکی اور ایران کیساتھ ملحقہ عراقی سرحدوں کے سیکیورٹی ایشوز پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے انہوں نے کہا کہ انکی حکومت تمام مسلح گروپوں کے ہتھیاروں سے دستبرداری کیلئے تمام تر ممکن اقدامات کریگی

About Admin

Check Also

امریکا نے چین کو اسلحہ بیچنے والی33 روسی ادارے اور شخصیات بلیک لسٹ کر دیں

واشنگٹن(فارن ڈیسک)امریکی وزارت خارجہ نے ناپسندیدہ اورگھٹیا سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں روس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: