Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود / مجھے ٹرافیاں جیتنے کی بہ نسبت بچوں زیادہ ہونے کی خواہش ہے ، سرینا ولیمز

مجھے ٹرافیاں جیتنے کی بہ نسبت بچوں زیادہ ہونے کی خواہش ہے ، سرینا ولیمز

لندن( سپورٹس ڈیسک)معروف ٹینس سٹار سرینا ولیمز کا کہنا ہے کہ اب وہ ٹرافیاں جیتنے کی بہ نسبت بچوں کی زیادہ خواہشمند ہیں اور ان کی خاطر ریٹائر منٹ لینے پر بھی تیار ہیں۔ ایک انٹرویو میں سرینا کا کہنا تھا کہ بچوں کی خاطر وہ وہ پریکٹس کے ساتھ ساتھ اپنی بیٹی کی پرورش پر بھر پور توجہ دیتی ہیں، اس سے باتیں کرتے رہنے کو جی چاہتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ حمل سے لے کر بیٹی کی پیدائش تک انہیں کوئی مشکل پیش نہیں آئی، جبکہ ان کی بیٹی کی پیدائش بھی سی سیکشن سرجری کے ذریعے ہوئی ہے۔واضح رہے کہ سرینا کا معروف عالمی جریدے کو دیا گیا یہ انٹرویو اگست کے شمارے میں شائع کیا جائے گا۔

About Admin

Check Also

ایشیا کپ: گرین شرٹس کو بھارت سے جیتنے کیلئے 5 شعبوں پر توجہ دینی ہو گی

ایشیا کپ 2018 اپنی رنگینیوں کے ساتھ متحدہ عرب امارات میں جاری ہے جہاں سپر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: