Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت / ریٹائرڈ ملازمین، پینشنرز اور بیواﺅں کے لئے خوشخبری

ریٹائرڈ ملازمین، پینشنرز اور بیواﺅں کے لئے خوشخبری

کراچی( بیورو رپورٹ )ریٹائرڈ ملازمین، پینشنرز اور بیواﺅں کے لئے خوشخبری، نیشنل سیونگ کی مختلف سکیموں کے منافع میں اضافے کا امکان ہے۔بچت سکیموں کے شرح منافع میں آدھا فیصد اضافے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق نیشنل سیونگ کے ادارے نے ریٹ میں آدھا فیصد یا 50 بیسس پوائنٹس اضافے کی سمری تیار کرلی ہے جو جلد وزارت خزانہ کو ارسال کر دی جائے گی، بچت سکیموں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔اس وقت پینشنز اور بہبود سرٹیفکیٹ کا شرح منافع 10 اعشاریہ 8 فیصد، سپیشل سیونگ سکیم کا شرح منافع 76 اعشاریہ 6 فیصد، ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکیٹ پر شرح منافع 8 اعشاریہ 10 فیصد اور ریگولر انکم سرٹیفیکیٹ کا شرح منافع 7 اعشاریہ 63 فیصد ہے۔

About Admin

Check Also

Oil

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: