Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / جیکولین فرنینڈس نے اپنی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا

جیکولین فرنینڈس نے اپنی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا

نئی دہلی( شوبز ڈیسک )فٹ رہنا ہرکسی کی خواہش ہوتی ہے۔ بالی وڈ اداکارہ جیکولین کیسے خوبصورت اور فٹ دکھائی دیتی ہیں انہوں نے اپنا راز بتا ہی دیا۔اداں، نخروں اورخوبصورتی کے پیچھے ہے کیا؟ اداکارہ نے حسن کا راز افشا کر دیا۔ جیکولین فرنینڈس اپنی سمارٹنس کو لے کر انڈسڑی میں بے حد مقبول ہیں۔ اور اس کا نسخہ انھوں نے اپنے پرستاروں کے بے حد اصرار پر بالاخر بتا دیا۔لچکیلے جسم کا راز بتا تے ہوئے جیکولین کا کہنا ہے کہ یوگا کر کے خود کو فٹ رکھتی ہیں۔ اگر آپ بھی جیکولین جیسا جسم چا ہتے ہیں تو یوگا شروع کر دیں۔ سبزیوں اور پھل کا مسلسل استعمال بھی خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے، ایسے میں ڈائٹ کنٹرول پلان کے مطابق کھانا پینا آپ کو بیماریوں سے بھی بچاتا ہے۔

About Admin

Check Also

عالیہ بھٹ کا ایک بار پھررنبیرکے لیے اظہارمحبت

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے ایک بار پھر اپنے گہرے دوست رنبیر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: