Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت / امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک(فارن ڈیسک )امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین امریکا تجارتی جنگ اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.2 فیصد کم ہوکر 1266.29 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اگست کے لیے سودے 1.80 ڈالر (0.1 فیصد) کمی کے ساتھ 1268.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1268.06 ڈالر فی اونس کی سطح پر مستحکم رہے۔امریکی سونے کے اگست کے لیے سودے 1269.70 ڈالر فی اونس کی سطح پر فلیٹ رہے۔ایشیا میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد کم ہوکر 1264.70 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اگست کے لیے سودے 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 1266.60 ڈالر فی اونس طے پائے۔

About Admin

Check Also

Oil

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: