Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت / چین اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ میں مزید تیزی کا امکان

چین اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ میں مزید تیزی کا امکان

ہانگ کانگ(فارن ڈیسک )ایشین سٹاک مارکیٹس میں پیر کو مندی رہی جس کی وجہ چین اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ میں مزید تیزی کا امکان ہے۔ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں وقفے تک کچھ کمی ریکارڈ کی گئی۔ ہینگ سینگ انڈیکس 111.21 پوائنٹ (0.38 فیصد)گرکر 29227.49 پوائنٹ رہا۔شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.2 فیصد گر کر 2885.20 پوائنٹ رہا۔ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کاروباری سرگرمیوں پر فلیٹ رہی تاہم وقفے پر اس میں 0.4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔دیگر علاقائی مارکیٹوں میں سڈینی 0.2 فیصد، سنگاپور 0.5 فیصد، سیﺅل 0.3 فیصد، تائپے 0.8 فیصد اور ولنگٹن سٹاک مارکیٹ میں 0.1 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

About Admin

Check Also

گیس کے بعد بجلی بھی مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئندہ ماہ سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: