Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / پریم چوپڑا کو لیونگ لیجنڈ ایوارڈ سے نوازا گیا

پریم چوپڑا کو لیونگ لیجنڈ ایوارڈ سے نوازا گیا

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی وڈ کے معروف اداکار پریم چوپڑا کو لیونگ لیجنڈ ایوارڈ سے نوازا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ماضی کے معروف اداکار پریم چوپڑا کو 25ویں سالانہ بھارت نرمن ایوارڈ تقریب میںلیونگ لیجنڈ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایوارڈ وصول کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی ثقافتی پروگرام منعقد کیا جاتا ہے تو وہ ہمیشہ معیاری ہوتا ہے، یہاں بہت زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے جس پر مجھے حیرانگی ہے، کاسٹ، مذہب اور عقائد کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ہمارا مقصد لوگوں کو تفریح اور خوشیاں فراہم کرنا ہے چاہے ہمارا تعلق سٹیج، فلم،یا انٹرٹینمنٹ کی کسی دوسری قسم سے ہی کیوں نہ ہو،زیادہ سے زیادہ محبت دو اور زیادہ سے زیادہ محبت حاصل کرو۔واضح رہے کہ پریم چوپڑا کا کیریئر 6دہائیوں کے طویل عرصے پر محیط ہے۔

About Admin

Check Also

بالی ووڈ فلم سوئی دھاگا کا پہلا گانا ریلیز ہوتے ہی مقبولیت حاصل کرگیا

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ فلم سوئی دھاگا کے پہلے گانے نے ریلیز ہوتے ہی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: