Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / دیویا دتہ نے پیاز کاٹنے کے فن میں مہارت حاصل کر لی

دیویا دتہ نے پیاز کاٹنے کے فن میں مہارت حاصل کر لی

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ دیویا دتہ نے پیاز کاٹنے کے فن میں مہارت حاصل کر لی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں اداکارہ دیویا دتہ کا کہنا ہے کہ بالاخر انہوں نے اپنی بہن کے گھر پیاز کاٹنا سیکھ لیا ہے، وہ ابھی بھی ہنستی ہیں لیکن اب میرے پاس ایک اور مہارت آگئی ہے اور پیاز کاٹنے کے فن میں مہارت حاصل کرنا میرے لئے باعث فخر ہے۔ دیویادتہ فلم ”منٹو“ میں دکھائی دیں گی۔

About Admin

Check Also

پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکارنک جونس کی منگنی کی تقریب کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکارنک جونس کی منگنی کی تقریب کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: