Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / حکمرانوں نے منی لانڈرنگ کے ذریعے قوم کی دولت لوٹی، عمران خان

حکمرانوں نے منی لانڈرنگ کے ذریعے قوم کی دولت لوٹی، عمران خان

بنی گالہ: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکمرانوں نے منی لانڈرنگ کے ذریعے قوم کی دولت لوٹی۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شریف خاندان کو کڑی تنقید کا نشانا بنایا اور کہا کہ منی لانڈرنگ کرکے کرپٹ حکمرانوں نے بیرون ملک جائیدادیں بنائیں۔
عمران خان نے غیر ملکی اخبار کی خبر کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس خبر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے پاکستانی قوم کی دولت کو لوٹا گیا۔

About Admin

Check Also

بھارتی آرمی چیف بھارتیہ جنتا پارٹی کے آلہ کار نہ بنیں، فوادچوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: