Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / الیکشن 2018، امیدواروں کے کاغذات کی پڑتال کا آج آخری روز

الیکشن 2018، امیدواروں کے کاغذات کی پڑتال کا آج آخری روز

اسلام آباد: الیکشن 2018 کے لیے امیدواروں کے کاغذات کی پڑتال کا آج آخری روزہے جب کہ اسلام آباد کے 3 حلقوں کے 129 امیدواروں کے مستقبل کا فیصلہ آج ہوگا۔
نجی ٹی وی کے مطابق انتخابات 2018 کے لیے امیدواروں کے کاغذات کی پڑتال کا آج آخری روزہے۔ اسلام آباد کے 3 حلقوں کے 129 امیدواروں کے مستقبل کا فیصلہ آج ہوگا، آراوزآن لائن اسکروٹنی کے بعد کاغذات نامزدگی پرفیصلہ کریں گے،عمران خان کے این اے 53 سے کاغذات اوراعتراضات پرفیصلہ بھی آج ہوگا۔
دوسری جانب عمران خان کے وکیل بابراعوان ریٹرننگ آفیسرکے سامنے پیش ہوں گے اوراعتراضات کے خلاف دلائل دیں گے جب کہ شاہد خاقان، سردارمہتاب، طارق فضل کے کاغذات کا فیصلہ بھی 53 کا آراوکرے گا۔
طارق فضل، الیاس مہربان، خرم نوازکے این اے 52 پرکاغذات کا بھی فیصلہ ہوگا، این اے 53 سے عائشہ گلالئی کے کاغذات کا فیصلہ اوراین اے 54 سے اسدعمر، عمران اشرف، انجم عقیل کا فیصلہ بھی آج ہوگا۔

About Admin

Check Also

چینی خاتون پاکستانی شہری سے رقم وصول کرنے پشاور پہنچ گئی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی خاتون پاکستانی شہری سے 3 لاکھ ڈالر کی رقم وصول کرنے پشاور پہنچ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: