Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / بلوچستان کی گیارہ رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا

بلوچستان کی گیارہ رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ: نگراں وزیراعلیٰ علاؤالدین مری کی 11 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق گورنرہاؤس بلوچستان میں گیارہ رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ تمام نگراں وزراء سے گورنربلوچستان محمد خان اچکزئی نے حلف لیا۔
گیارہ رکنی کابینہ میں منظورحسین، امام بخش، عبدالسلام خان، فرزانہ بلوچ، آغا عمربنگلزئی، ملک عنایت کاسی، نوید کلمتی، حافظ خلیل احمد، فیض اللہ کاکڑ، نصراللہ خلجی اورخرم شہزاد شامل ہیں۔

About Admin

Check Also

(ن) لیگی رہنما زعیم قادری کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما زعیم قادری نے آزاد حیثیت سے قومی اسمبلی کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: