Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / June

Monthly Archives: June 2018

فرانس نے ارجنٹینا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی

فرانس نے ارجنٹینا کو 3-4 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے ابتدائی مرحلے کے اختتام کے بعد پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہلا مقابلہ فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان ہوا جس میں فرانس نے ارجنٹینا کو 3-4 سے شکست …

Read More »

ٹکٹوں کی تقسیم کے وقت ایک عذاب سے گزرا ہوں،عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ٹکٹوں کی تقسیم کے وقت ایک عذاب سے گزرا ہوں۔ اسلام آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ ٹکٹوں کی تقسیم کے وقت میں ایک عذاب سے گزرا …

Read More »

ٹکٹ لینا ہوتا تو نواز شریف کو درخواست دیتا لیکن تھوک کر نہیں چاٹتا، چوہدری نثار

Chaudhry Nisar Ali Khan

راولپنڈی: سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ میری نوازشریف سے 34 سال دوستی رہی لیکن انہوں نے مجھ سے بے وفائی کی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ 59 میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ میں برادری کی سیاست نہیں کرتا پاکستان کی سیاست …

Read More »

نیب نے پنجاب پولیس میں کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کردیا

لاہور: نیب نے پنجاب پولیس میں گھپلوں میں ملوث افسران کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیاست دانوں اور بیوروکریٹس کے بعد پنجاب پولیس بھی نیب کے ریڈار پرآگئی ہے اور نیب نے گھپلوں میں ملوث پنجاب پولیس کے کرپٹ افسران کے خلاف …

Read More »

پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کو زبردست دھچکا، متعدد امیدواروں نے ٹکٹ واپس کردیے

راجن پور: پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کو ذبردست جھٹکا لگا ہے اور متعدد حلقوں کے امیدواروں نے ٹکٹ واپس کردیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جنوبی پنجاب سے مسلم لیگ ن کے 5 امیدواروں نے پارٹی ٹکٹ واپس کرکے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ راجن …

Read More »

(ن) لیگ کے کئی امیدوارچوہدری نثار کی ’’جیپ‘‘ میں سوار

اسلام آباد: چوہدری نثار نے انتخابات لڑنے کے لیے ’’جیپ‘‘ کا نشان چنا ہے لیکن اسے اتفاق کہیں یا کچھ اور کہ جنوبی پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کے 5 امیدواروں نے اپنے انتخابی ٹکٹ واپس کرکے آزاد امیدوار سے میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے اور انہوں نے …

Read More »

انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری، انتخابی نشان کی بھی الاٹمنٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں عام انتخابات 2018 کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرستیں آج ریٹرننگ افسران (آر اوز) اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران (ڈی آر اوز) کے دفاتر میں آویزاں کردی گئی ہیں جب کہ امیدواروں کو انتخابی نشان جاری کرنے کا عمل بھی شروع ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی …

Read More »

قرض معاف کرانے والوں سے پیسے واپس لے کر ڈیم بنائیں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ قرض معافی کیس میں ریکور ہونے والے پیسے سے ڈیم بنائیں گے اور اس حوالے سے فوری طور پر دو ڈیمز کی تعمیر پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں 54 …

Read More »

بالی وڈ میں خواتین کی ہراسگی سے متعلق دپیکا پڈیکون کے حیران کن انکشافات

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون جو ان دنوں اپنی ممکنہ شادی کیوجہ سے خبروں میں ہیں،وہ ہمیشہ اپنے ساتھ ہونے والے واقعات پرکھل کر بات کرتی ہیں۔ہفتہ کو ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے نامور بالی وڈ ادکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا کہ بھارتی فلم انڈسٹری …

Read More »

بھارت؛سوشل میڈیا 14 افراد کی زندگیاں نگل گیا

نئی دہلی(فارن ڈیسک)بھارت میں سوشل میڈیا پر بچوں کے اغوا کے افواہ پھیلنے کے نتیجے میں اب تک 14 افراد قتل ہوچکے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کئی ریاستوں میں سوشل میڈیا بالخصوص واٹس ایپ پر ایسی ویڈیوز گردش کر رہی ہیں کہ بچوں کو اغوا کرنے والا گروہ بھارت میں …

Read More »