Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 9)

Monthly Archives: May 2018

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل(ر)اسد درانی کی آج جی ایچ کیومیں طلبی

راولپنڈی: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی اپنی کتاب پر پاک فوج کے تحفظات کا جواب دینے آج جی ایچ کیو میں پیش ہوں گے۔ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی آج جی ایچ کیو میں پیش ہوں گے جہاں …

Read More »

پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

لندن: پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پوری انگلش ٹیم 242 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور پاکستان کو فتح کیلیے 64 رنز کا ہدف ملا جسے قومی ٹیم نے باآسانی ایک وکٹ کے …

Read More »

فاٹا انضمام کیخلاف جے یو آئی کا خیبرپختونخوا اسمبلی کے باہر شدید احتجاج، ہنگامہ آرائی

فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے خلاف جمیعت علمائے اسلام (ف) کے کارکنوں نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے باہر احتجاج کیا جبکہ پولیس سے جھڑپوں میں اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے خلاف جمیعت علمائے اسلام (ف) کے کارکنوں کا …

Read More »

وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مشترکہ مفادات کونسل کا 38واں اجلاس آج شام وزیراعظم آفس میں طلب کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شرکت کریں گے ۔ …

Read More »

پاکستان نے فاٹا انضمام پر افغانستان کے اعتراضات مسترد کردیے

اسلام آباد: پاکستان نے فاٹا کے خیبرپختون خوا میں انضمام پر افغانستان کے اعتراضات مسترد کردیئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان نے فاٹا کے انضمام پر افغان پریس ایجنسی کی جانب سے افغان قیادت سے منسوب بیان کو مسترد کریا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے ٹوئٹر …

Read More »

اپوزیشن کا اختلاف کسی اصول پر ہونا چاہئے، وزیراعظم

گلگت: وزیرِاعظم شاہدخاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اختلاف رائے سب کاحق ہوتا ہے، لیکن اپوزیشن کا اختلاف اصولوں پر ہونا چاہیے انہیں حکومت کا مؤقف بھی سننا چاہئے۔ گلگت بلتستان آرڈر 2018 کی منظوری کے موقع پر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان …

Read More »

اسد درانی کی کتاب پڑھے بغیر انہیں غدار قرار دیا جارہا ہے، سعدرفیق

Saad Rafique

لاہور: وفاقی وزیرسعدرفیق کا کہنا ہے کہ اسد درانی کی کتاب نہیں پڑھی، لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ لوگ کتاب پڑھے بغیر ہی انہیں غدار قرار دے رہے ہیں۔ رائیونڈ ریلوے اسٹیشن پرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق کا کہنا تھا کہ ملک میں انتخابات کی …

Read More »

یوگنڈا میں بس حادثے میں 16 بچوں سمیت 48 مسافر ہلاک

یوگنڈا: افریقی ملک یوگنڈا میں ایک ٹریفک حادثے میں 16 بچوں سمیت 48 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک یوگنڈا میں مسافر بس مخالف سمت سے آنے والے ٹریکٹر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار 48 مسافر ہلاک ہوگئے …

Read More »

جاپان میں دو خربوزوں کی قیمت 34 لاکھ روپے

ٹوکیو: جاپان کے مشہور و معروف پھل یوباری خربوزے کی جوڑی کی قیمت 34 لاکھ روپے ہے۔ خربوزہ ایک لذیذ پھل ہے جس میں موجود پانی کی مقدار جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرتی ہے اور اس پھل میں موجود دیگر وٹامنز جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیں۔ …

Read More »

فاٹاانضمام؛ خیبرپختونخوااسمبلی میں آج خصوصی اجلاس ہوگا

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں آج خصوصی اجلاس آج ہوگاجس میں وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) اصلاحات بل کی منظوری دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق آج خیبرپختونخوا اسمبلی کا خصوصی اجلاس ہورہا ہے جس میں فاٹا اصلاحات بل کی منظوری دے دی جائے گی جبکہ مالاکنڈ سے …

Read More »