Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 8)

Monthly Archives: May 2018

ریاستی حکام آئینی حدود میں رہ کر کام کرنے کے پابند ہیں، چیف جسٹس

بیجنگ: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ریاستی حکام آئینی حدود میں رہ کر کام کرنے کے پابند ہیں۔ چین کی شنگھائی یونیورسٹی میں خطاب کے دوران چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ریاست کے تمام ستون ملکی سالمیت، سیکورٹی اور وقار اور لوگوں کی …

Read More »

پاکستان اور افغانستان کو طویل تنازعات سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو طویل تنازعات سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کے قومی سلامتی مشیر محمد حنیف اتمر کی سربراہی میں وفد نے آرمی چیف جنرل …

Read More »

آج یوم تکبیربھرپوراندازمیں منایا جارہا ہے

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے زیراہتمام آج ملک بھرمیں یوم تکبیربھرپورطریقے سے منایا جا رہا ہے۔ ملک بھرمیں آج یوم تکبیربھرپورطریقے سے منایا جارہا ہے، یوم تکبیرکی 20 ویں سالگرہ کے موقع پرخصوصی سیمینارزمنعقد کیے جائیں گے اور(ن) لیگ کے قائد کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا جنہوں …

Read More »

امریکا ہماری ملکی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی کررہا ہے، چین

بیجنگ: چینی وزراتِ دفاع نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے متنازعہ جزائر جنوبی بحیرہ چین کے قریب جنگی بحری جہاز بھیج کر ہماری ملکی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں الزام عائد کیا …

Read More »

خیبرپختونخواہ حکومت کی آئینی مدت کا آج آخری دن

پشاور: تحریک انصاف کی آج آئینی مدت ختم ہوجائے گی جب کہ نگران وزیراعلی کی نامزدگی کا اعلان بھی آج متوقع ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کی آئینی مدت آج رات 12 ختم ہورہی ہے اورحکومت کے آخری روز اسمبلی کا الوداعی اجلاس بھی آج ہورہا ہے۔ …

Read More »

لاک نیس عفریت کا پتا چلانے کیلئے جھیل کا ڈی این اے ٹٰیسٹ کرنے کا فیصلہ

اسکاٹ لینڈ: اسکاٹ لینڈ میں 37 کلومیٹر رقبے پر پھیلی ہوئی ایک جھیل ہے جسے لاک نیس کہا جاتا ہے۔ اس جھیل کی وجہ شہرت ایک اور پراسرار شے بھی ہے جسے لاک نیس کا عفریت کہا جاتا ہے۔ لمبی گردن والی اس مخلوق کو اب تک سینکڑوں افراد نے …

Read More »

فیس بک کا ویڈیو مانیٹرنگ کیلئے اپنی مائیکروچپس خود بنانے کا اعلان

Facebook

پیرس: فیس بک نے اپنی الیکٹرونک چپس اور پروسیسر بنانے کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعے حقیقی وقت میں فیس بک کی ویڈیو کو بہت مؤثر انداز میں فلٹر کرکے اس میں کسی دہشت گردی، خودکشی، قتل اور دیگر جرائم کا پتا لگانا ممکن ہوگا۔ فیس بک سے وابستہ …

Read More »

تمباکو نوشی جسمانی طور پر کمزور بھی کرتی ہے

لندن: سگریٹ نوشی درجنوں لحاظ سے جسم کےلیے نقصاندہ ہے اور اب تازہ خبر یہ ہے کہ سگریٹ نوشی سے خون میں آکسیجن کی کمی ہوتی ہے اور اہم غذائی اجزا پٹھوں اور عضلات تک نہیں پہنچ پاتے جس کا نتیجہ جسمانی کمزوری کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔ تمباکو …

Read More »

ہمیں صرف ڈیڑھ سے دوسال ملے پانچ سال مل جاتے توکیا کچھ کردیتے، نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ 5 سالہ مدت میں کام صرف (ن) لیگ نے ہی کیا ہے اورہم نے اپنے تمام منصوبے مکمل کیے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے جو ضابطہ اخلاق جاری کیا …

Read More »

پاکستان نے گلگت بلتستان آرڈر پر بھارتی احتجاج یکسر مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے گلگت بلتستان آرڈر 2018ء پر بھارتی احتجاج یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان سے متعلق پاکستان کا اقدام عوام کو مزید بااختیار بنانے کے لیے ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے گلگت بلتستان آرڈر پر بھارتی احتجاج پر ردعمل دیتے ہوئے نئی دہلی …

Read More »