Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 70)

Monthly Archives: May 2018

جاپان کا حقیقی ٹرانسفارمر روبوٹ

ٹوکیو: جاپانی ماہرین نے ایک حیرت انگیز ٹرانسفارمر روبوٹ بنایا ہے جو چند لمحوں میں ایک مکمل کار میں تبدیل ہوجاتا ہے۔ اسے جے ڈایٹی رائڈ کا نام دیا گیا ہے جو ایک طرح سے جاپانی سائبروٹرون کی نقل ہے۔مکمل طور پر تبدیل ہونے والا حقیقی روبوٹ چار میٹر بلند …

Read More »

فٹبال گراؤنڈ میں داخلے کی پابندی؛ مداح میچ دیکھنے کیلئے کرین لے آیا

استبول: ترکی میں ایک فٹ بال کلب کے مداح پر ایک سال تک فٹ بال گراؤنڈ میں داخلے پر پابندی سنائی گئی تو انہوں نے اس کا ایک انوکھا حل یہ نکالا کہ کرائے کی کرین پر بیٹھ کر گراأؤنڈ کے باہر سے پورا میچ دیکھ کر نہ صرف دنیا …

Read More »

کلر بلائنڈنیس کو دور کرنے والے دنیا کے اولین کانٹیکٹ لینس تیار

لندن: رنگ اندھے (کلر بلائنڈنیس) کے مریضوں کےلیے دنیا کا پہلا کانٹیکٹ لینس تیار کرلیا گیا۔ عموماً کانٹیکٹ لینس قریب اور دور کی نظر بہتر بنانے یا پھر آنکھوں کو خوبصورت رنگ دینے کے کام آتے ہیں۔ اس سے قبل انہیں کلربلائنڈنیس کےلیے کبھی آزمایا نہیں گیا لیکن اب یونیورسٹی …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

petrol

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 70 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے …

Read More »