Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 7)

Monthly Archives: May 2018

بیریاں اور انگور پھیھڑوں کےلیے نہایت مفید قرار

بروکلن، نیویارک: اپنے روزمرہ معمولات میں طرح طرح کی بیریاں اور انگور کھانے سے پھیپھڑے تندرست رہتے ہیں اور نظامِ تنفس کو قوت ملتی ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق اینتھوسائنِنس نامی ایک فلیوینوئیڈ عمررسیدگی کے باوجود پھیپھڑوں کو بہترین حالت میں رکھتا ہے۔ یہ مرکب گہری رنگت کے پھلوں اور سبزیوں …

Read More »

ڈیرہ مراد جمالی میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

ڈیرہ مراد جمالی: بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس کی گاڑی کے نزدیک دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق دھماکا ڈیرہ مراد جمالی کے ڈی سی چوک میں کھڑی ایک پولیس وین کے نزدیک ہوا ہے …

Read More »

ناصرمحمود کھوسہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نامزد

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کی مشاورت سے ناصر محمود کھوسہ کو متفقہ طور پر پنجاب کا نگراں وزیراعلیٰ نامزد کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کے درمیان نگراں …

Read More »

پاک فوج کا سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کیخلاف تحقیقات کا حکم

راولپنڈی: پاک فوج نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی اپنی کتاب ’’دا اسپائی کرونیکلز‘‘ کے متنازع مندرجات کی وضاحت کے …

Read More »

پنجاب پولیس کو آزمائشی بنیادوں پر مسلح ڈرون فراہم کردیئے گئے

لاہور: جرائم پیشہ عناصر سے نمٹنے کے لیے پنجاب پولیس کو مسلح ڈرون سے لیس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کےلیے ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کے اقدامات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر آر پی او …

Read More »

ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ پوری قوم کی آواز ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ پوری قوم کی آواز ہے اور نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے اپنی تمام توانائیاں استعمال کررہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید …

Read More »

نقیب اللہ محسود کے والد نے راؤ انوار کیخلاف نیب میں درخواست دائر کردی

کراچی: جعلی پولیس مقابلے میں جاں بحق نوجوان نقیب اللہ محسود کے والد نے واقعے میں ملوث سابق پولیس افسر راؤ انوار کیخلاف قومی احتساب بیورو (نیب) میں درخواست دائر کردی۔ نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کیخلاف نیب میں درخواست …

Read More »

متنازع کتاب پر وضاحت کیلیے اسد درانی جی ایچ کیو میں پیش

اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی بھارتی ایجنسی ’را‘ کے سابق سربراہ کے ہمراہ لکھی گئی اپنی متنازع کتاب پر پاک فوج کے تحفظات کا جواب دینے کے لیے جی ایچ کیو میں پیش ہوگئے۔ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل …

Read More »

لاہور میں احاطہ عدالت میں فائرنگ سے قتل کا ملزم ہلاک

لاہور: احاطہ عدالت میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک ملزم کو ہلاک کردیا جب کہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے۔ لاہور کی ضلع کچہری میں مسلح افراد نے پیشی پر آئے ملزم کو احاطہ عدالت میں فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ اسلم عرف …

Read More »

سابق چیف جسٹس ناصرالملک نگراں وزیراعظم مقرر

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگراں وزیراعظم کے لیے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ناصرالملک کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے نگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ر) …

Read More »