Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 69)

Monthly Archives: May 2018

سپریم کورٹ سمیت تمام طاقتور اداروں کی عقابی نظریں پنجاب پر مرکوز ہیں، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کا سورج پنجاب کی دھرتی پر پورے زور و شور سے چمک رہا ہے لیکن دہرا معیار نہیں چلے گا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے …

Read More »

پارلیمنٹ سپریم ہوگی تو ملک ترقی کرے گا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم ہوگی تو ملک ترقی کرے گا۔ اسلام آباد ایئرپورٹ کا افتتاح کرتےہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں ترقی جمہوریت کی بدولت ہوتی ہے، کسی ملک نے جمہوریت کے بغیرترقی نہیں کی، پارلیمنٹ سپریم ہوگی تو ملک …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا مسلمانوں پر سفری پابندی سے متعلق بیان پر معافی مانگنے سے انکار

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسلمانوں پر سفری پابندی عائد کرنے سے متعلق اپنے بیان پر کوئی افسوس نہیں ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائیجریا کے صدر کے ہمراہ پریس کانفرنس کے درمیان امریکی امیگریشن پالیسی کو سخت …

Read More »

پریانکا چوپڑانے خفیہ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

priyanka chopra

ممبئی: سابق ملکہ حسن اورنامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی خفیہ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑتےہوئے تمام افواہوں کو رد کردیا۔ چند روز قبل پریانکا چوپڑا نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ بھارتی ریاست آسام میں اپنے محافظوں کے ساتھ …

Read More »

جرمن مسلمان فٹبالر نے میچ کے دوران رزق کی عزت کی بہترین مثال قائم کردی

جرمنی کے مشہور مسلمان فٹبالر نے میچ کے دوران رزق کی عزت کی بہترین مثال قائم کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک نژاد جرمن فٹ بالر مسعود اوزیل نے میچ کے دوران رزق کی حرمت کی قابل تقلید مثال قائم کردی۔ یہ واقعہ برطانیہ میں ہونے والی …

Read More »

آئی ایس آئی نے شکیل آفریدی کو فرار کرانے کی امریکی سازش ناکام بنادی

ماسکو: پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی نے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو پشاور جیل سے فرار کرانے کی امریکی سازش کو ناکام بنادیا۔ روسی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا نے اسامہ بن لادن کا سراغ لگانے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو چھڑانے کے بدلے پاکستان کو ڈاکٹر عافیہ …

Read More »

عمران خان خواتین کا کتنا احترام کرتے ہیں یہ سب کو پتہ ہے، رانا ثنااللہ

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی جلسے میں شریک خواتین سے متعلق نازیبا جملوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کسی سیاسی خاتون کی جدوجہد کے حوالے سے منفی بات نہیں کی اور عمران خان خود خواتین کا کتنا احترام کرتے ہیں یہ …

Read More »

ہائی ٹرانسمیشن لائنز ٹرپ ہوگئیں، لوڈ شیڈنگ میں اضافے کا خدشہ

نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی لمیٹڈ (این ٹی ڈی سی) کی ہائی ٹرانسمیشن لائنز ٹرپ ہونے سے چار چشمہ پاور پلانٹس بند ہوگئے۔ این ٹی ڈی سی کی ہائی ٹرانسمیشن لائنز ٹرمپ ہونے سے چار چشمہ پاور پلانٹس بند ہوگئے جس کے نتیجے میں 1200 میگاواٹ بجلی سسٹم سے نکل …

Read More »

وزیر اعظم اور آرمی چیف کا میرانشاہ کا دورہ

میرانشاہ: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ شمالی وزیرستان میں میرانشاہ مارکیٹ کمپلیکس اور غلام خان تجارتی ٹرمینل کا افتتاح کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا ان کے ہمراہ آرمی چیف …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے اور اس موقعے پر آج ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جس کی وجہ سے تمام اسکول اور سرکاری ونجی دفاتر بند ہیں۔ مزدوروں کے حق میں آج ملک میں سیمینارز منعقد …

Read More »