Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 68)

Monthly Archives: May 2018

مصروف تاجروں کے لیے دستخط کرنے والی خود کار مشین ایجاد

گھڑیاں بنانے والی معروف کمپنی نے دستخط کرنے والی پاکٹ سائز مشین تیار کرلی ہے جو خودکار طریقے سے آپ کا ہوبہو دستخط کرسکتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گھڑیاں بنانے والی معروف کمپنی نے ایک ایسی مشین ایجاد کی ہے جو ہزاروں کاغذات پر دستخط کرنے …

Read More »

خصوصی ’ایم آر آئی‘ کے ذریعے قوت گویائی سے محرومی کی تشخیص آسان

سائنس دانوں نے انسانوں کے بات کرنے کے دوران زبان کی حرکت کی ایم آر آئی ویڈیو ریلیز کی ہے جس میں الفاظ کی ادائیگی میں زبان کے کردار کو بخوبی دیکھا جا سکتا ہے جس سے قوت گویائی سے محرومی کی وجہ جاننا آسان ہو جائے گا۔ بین الاقوامی …

Read More »

ملک میں کسی جگہ جبری لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی، توانائی ڈویژن کا دعویٰ

اسلام آباد: ترجمان توانائی ڈویژن کا کہنا ہے کہ ملک کے کسی بھی حصے میں فورس لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی ہے جب کہ بجلی کا شارٹ فال 3032 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ ترجمان توانائی ڈویژن نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی پیداوار، طلب و …

Read More »

دنیا کی معمر ترین مکڑی فوت ہوگئی

آسٹریلیا: دنیا میں سب سے زیادہ عرصے زندہ رہنے والی آسٹریلیا کی مکڑی موت سے ہمکنار ہوگئی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا میں موجود یہ مادہ مکڑی ٹریپ ڈور اسپائیڈر کی نسل سے تعلق رکھتی تھی اور اس نے اب تک طویل العمری کے تمام ریکارڈ توڑے تھے۔ یہ مکڑی …

Read More »

امریکا میں انوکھی قوس قزح کا نظارہ، لوگ حیران رہ گئے

کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں منفرد قسم کی آتشی قوس و قزح ’فائر ریمبو‘ نے آسمان پر خوبصورت رنگ بکھیر دیئے جسے دیکھ کر لوگوں کو خوش گوار حیرت کا سامنا ہوا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلی فورنیا میں واقع نیشنل پارک میں اس وقت منظر …

Read More »

شب برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

کراچی: ملک بھر میں آج شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ شب برأت کے اجتماعات میں مساجد میں خصوصی نوافل کی ادائیگی، اللہ تعالیٰ کے حضور گناہوں سے توبہ، بخشش و مغفرت ،ایمان و سلامتی، رزق کی کشادگی اور پاکستان کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں …

Read More »

زرداری پہلے میرے اشاروں پر چلتے رہے تو اب کس کی کٹھ پتلی ہیں، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے سیاسی حریف آصف زرداری کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری کا تازہ بیان قومی جماعت کے قائد کے شایان شان نہیں ہے۔ سابق صدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے نوازشریف نے کہا ہے کہ …

Read More »

لوڈشیڈنگ ختم نہ کرنے پر شہباز شریف کا نام لوڈشیڈنگ رکھا جائے، خورشید شاہ

khursheed shah

سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہونے پر نام بدلنے کا اعلان کیا تھا اب ان کا نام ہی لوڈ شیڈنگ رکھا جائے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ …

Read More »

سینیٹ ہارس ٹریڈنگ: پی ٹی آئی کا نوٹس کا جواب نہ دینے والوں کو پارٹی سےنکالنے کا فیصلہ

پشاور: تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں ہارس ٹریڈنگ الزام میں شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے والے ایم پی ایز کو پارٹی سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے کارروائی کے لیے ثبوت اسپیکر اسمبلی کو فراہم کردیے گئے ہیں۔ سینٹ الیکشن میں تحریک انصاف نے ہارس ٹریڈنگ کے الزام …

Read More »

نائب وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر کیلئے مسلمان بچی سے زیادتی اور قتل معمولی واقعہ

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے نائب وزیراعلیٰ کنویندر گپتا نے کمسن آصفہ بانو سے اجتماعی زیادتی کو معمولی وقعہ اور چھوٹی سی بات کہہ کر نظر انداز کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے نائب وزیراعلیٰ کنویندر گپتا نے کم سن مسلمان بچی کو مندر کے …

Read More »