Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 67)

Monthly Archives: May 2018

مراکش نے باغیوں کی حمایت پر ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کردیے

رباط: مراکش نے باغیوں کی حمایت کرنے پر ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردیے ہیں۔ مراکش کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مراکش نے علیحدگی پسند باغیوں کی حمایت پر ایران سے سفارتی تعلقات کو ختم کردیا ہے جب کہ اس حوالے …

Read More »

مستقل ارکان میں اضافہ سلامتی کونسل کو تباہ کردے گا، پاکستان

نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان میں اضافے کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عمل کونسل کو تباہ کردے گا۔ اقوام متحدہ میں بین الحکومتی مذاکرہ منعقد ہوا جس میں پاکستان اور اٹلی کی زیرقیادت گروپ نے سلامتی کونسل کے مستقل …

Read More »

راؤ انوار پر خصوصی نوازشیں، ملیر کینٹ ہی سب جیل قرار

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم راؤ انوار پر خصوصی نوازشوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب ملیر کینٹ کے مخصوص حصے کو ہی سب جیل قرار دے دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملزم راؤ انوار کو کراچی منتقلی کے بعد ملیر کینٹ میں سخت …

Read More »

خواجہ آصف نے نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اپنی نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ اور …

Read More »

عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان پر 3 برس بعد فرد جرم عائد

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کیس میں گرفتار 3 ملزمان پر 3 برس بعد فرد جرم عائد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل …

Read More »

توہین عدالت کیس میں وزیر داخلہ احسن اقبال طلب

لاہور: ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو 7 مئی کو طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں فل بینچ نے سماعت کی۔ عدالت نے احسن اقبال …

Read More »

نقیب اللہ قتل کیس؛ راؤ انوار بھی جیل میں بیمار پڑگئے

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں ملزم راؤ انوار آج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئے تاہم ملزم کی بیماری کا میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کردیا گیا۔ کراچی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی اس موقع پر ڈی ایس پی قمراحمد سمیت 11 ملزمان …

Read More »

مقبوضہ کشمیر 3 نوجوانوں کی شہادت پر مکمل ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی اور احتجاجی مظاہرین پر بھارتی فوجیوں کی فائرنگ کے دوران 3 نوجوانوں کی شہادت پر گزشتہ روز ہڑتال کی گئی۔ ہڑتال کی کال سید علی گیلانی، میرواعظ عمرفاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے دی …

Read More »

کوئٹہ میں ہزارہ کمیونٹی کی ٹارگٹ کلنگ؛چیف جسٹس پاکستان نے ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کوئٹہ میں ہزارہ کمیونٹی کی ٹارگٹ کلنگ کا پراز خود نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے ہزارہ کمیونٹی کے قتل کے معاملے پرازخود نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ میں کوئٹہ میں ہزارہ …

Read More »

ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والوں کو انجام تک پہنچایا جائے گا، آرمی چیف

army chief pakistan

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والوں کو انجام تک پہنچانے کا اعلان کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ میں …

Read More »