Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 66)

Monthly Archives: May 2018

ایم کیو ایم پاکستان کے دونوں دھڑوں کا 5 مئی کو مشترکہ جلسہ کرنے کا اعلان

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے دونوں دھڑوں نے 5 مئی کو ٹنکی گراؤند میں مشترکہ جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں خالد مقبول صدیقی گروپ کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی آئی بی گروپ کے فاروق ستار کا …

Read More »

پاکستان خیرسگالی کے طور پر 20 سالہ جتیندرا کو بھارت کے حوالے کرے گا

لاہور: پانچ سال پہلے غلطی سے بارڈرکراس کرکے پاکستان میں داخل ہونے والے تھیلیسمیا کے شکار 20 سالہ جتیندراارجن وارا کو کل خیرسگالی طور پر بھارت کے حوالے کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق 20 سالہ جتیندرا ارجن وارا بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کےعلاقے برگھت کا رہائشی ہے …

Read More »

فاٹا کو قومی دھارے میں شامل کرنے کا عمل اسی ماہ مکمل کرلیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ تمام پارلیمانی جماعتوں سے مشاورت اور انہیں اعتماد میں لے کر فاٹا کو اسی ماہ قومی دھارے میں شامل کرنے کا عمل مکمل کرلیں گے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ؛ پاکستان بدستور ٹاپ پوزیشن پر موجود

دبئی: آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان بدستور ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے جب کہ افغانستان کی ٹیم سری لنکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آٹھویں پوزیشن پر آ گئی۔ سالانہ اپ ڈیٹ کے مطابق ٹاپ 7 پوزیشنز میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، پاکستان (130) پہلے اور …

Read More »

پہلا روزہ 17 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی: ماہرین فلکیات نے یکم رمضان المبارک 17 مئی کو ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ماہرین فلکیات نے رواں برس شعبان المعظم کا مہینہ 29 ایام پر مشتمل ہونے اور پہلا روزہ 17 مئی کو ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ ماہرین فلکیات کا …

Read More »

نیب کا سورج صرف پنجاب پر نہیں پورے پاکستان میں چمک رہا ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کا سورج صرف پنجاب میں نہیں بلکہ پورے پاکستان میں چمک رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں …

Read More »

نواز شریف عوامی عہدہ رکھتے ہوئے لندن فلیٹس کے مالک تھے، نیب تفتیشی افسر

اسلام آباد: نیب کے تفتیشی افسر عمران ڈوگر نے ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران بتایا ہے کہ نواز شریف عوامی عہدہ رکھتے ہوئے لندن فلیٹس کے مالک تھے۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت …

Read More »

دہری شہریت پر نااہل ارکان سے تنخواہ کے 5 لاکھ روپے واپس لینے کا حکم

supremecourt

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے دہری شہریت کیس میں نااہل ارکان کو تنخواہوں اور مراعات واپسی کی مد میں پانچ پانچ لاکھ روپے جمع کرانے کا حکم دیا جب کہ ان کے خلاف درج فوجداری مقدمات بھی ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار …

Read More »

پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں پھنسے پرتگالی خاندان کو بچالیا

کراچی: انسداد بحری قذاقی مشن پرمامور پی این ایس عالمگیرنے کھلے سمندرمیں پھنسی پرتگالی سیلنگ بوٹ کو بچالیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق انسداد بحری قذاقی مشن پر مامور پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر نے صومالیہ سے تقریباً 180 ناٹیکل میل دور امدادی آپریشن کرتے ہوئے کھلے …

Read More »

حسین حقانی کی حوالگی کے خط پر امریکا نے بھی پاکستان سے ایک مجرم مانگ لیا

اسلام آباد: میمو گیٹ میں مفرور ملزم حسین حقانی کی حوالگی کے خط پر امریکا نے بھی پاکستان سے ایک مجرم مانگ لیا۔ سپریم کورٹ میں میمو گیٹ کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ کیا حسین حقانی کے ریڈ وارنٹ جاری نہیں …

Read More »