Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 60)

Monthly Archives: May 2018

شمالی کوریا نے اپنا وقت جنوبی کوریا سے ملالیا

سیئول: شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے تعلقات میں بہتری کے بعد اپنا وقت تبدیل کرلیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے تعلقات میں بہتری کے بعد اپنا وقت تبدیل کرلیا۔ وقت تبدیلی کا فیصلہ دونوں ملکوں کے سربراہوں کی ملاقات میں کیا گیا۔ شمالی کوریا …

Read More »

وفاقی بجٹ کوکالعدم قراردینے کے لئے درخواست دائر

لاہور: وفاقی بجٹ برائے سال 2019-2018 کوکالعدم قرار دینے کے لئے درخواست دائرکرادی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں میاں اطہرنے شفتت محمود چوہان ایڈووکیٹ کے توسط سے وفاقی بجٹ برائے سال 2019-2018 کو کالعدم قرار دینے کے لئے درخواست دائرکرادی۔ درخواست گزارنے موقف اختیارکیا کہ …

Read More »

گیس وبجلی کی کمپنیاں صوبوں کے سپرد کرنے پر غور

اسلام آباد: ن لیگ کی وفاقی حکومت گیس و بجلی کے شعبے کی کمپنیوں کو صوبوں کے حوالے کرنے کو مناسب اقدام تصورکررہی ہے۔ ن لیگ کی وفاقی حکومت اپنی مدت کے دوران بجلی وگیس کے شعبوں کی کمپنیوں کی ناقص کارکردگی اور نقصانات کے باعث بڑھتے گردشی قرضے پر …

Read More »

حکومتی غفلت، ملک میں جعلی منرل واٹر فیکٹریوں کی بھرمار

اسلام آباد: پاکستان اسٹینڈرڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کی غفلت،باہمی اختلافات اور عدالتوں میں مقدمے بازی کے باعث وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھرمیں جعلی منرل واٹر فیکٹریوں کی بھرمار ہوگئی۔ پاکستان میں صاف پانی(منرل واٹر)تیار کرنے والی جعلی فیکٹریوں کی روک تھام اوراشیا خورونوش کی کوالٹی چیک کرنے کے لیے وزارت …

Read More »

خواجہ آصف کی نااہلی کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں خواجہ آصف کی نااہلی کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقررکردی گئی ہے۔ درخواست کی سماعت جسٹس عمرعطا بندیال کی سربرا ہی میں تین …

Read More »

الیکشن کے بعد ضرورت پڑی تو عمران خان سے اتحاد ہوسکتا ہے، آصف زرداری

لاہور: پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ضرورت تھی تو پی ٹی آئی سے اتحاد ہوگیا لہذا الیکشن کے بعد ضرورت پڑی تو عمران خان سے اتحاد ہوجائے گا۔ لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سابق صدر اور شریک …

Read More »

اسپیکر کے پی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش

پشاور: پیپلزپارٹی نے خیبرپختون خوا اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر کے پی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی ہے۔ تحریک عدم اعتماد پیپلزپارٹی کے فخر اعظم وزیر اور پی ٹی آئی …

Read More »

متنازعہ علاقے میں فوجی سرگرمیوں کے اضافے پر امریکا کی چین کو دھمکی

واشنگٹن: امریکا نے چین کو جنوبی ساحل پر بحری جہاز شکن کروز میزائل نظام کی تنصیب اور فوجی سرگرمیوں میں اضافہ کرنے پر سخت نتائج بھگتنے کی دھمکی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری سارہ سینڈرز نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے …

Read More »

جن کو سزا ہونی چاہیے تھی وہ بری ہورہے ہیں، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ جن کو سزا ہونی چاہیے تھی وہ بری ہورہے ہیں اور جن کو بری ہونا تھا وہ پیشیاں بھگت رہے ہیں۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان نہ …

Read More »

عمران خان پانچ سال تخریبی سیاست اور دھرنوں میں مصروف رہے، شہبازشریف

shahbaz

وہاڑی: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے گزشتہ 5 سال میں صرف دھرنوں اور تخریبی سیاست کی۔ وہاڑی میں ڈی ایچ کیو اسپتال میں منصوبوں کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ شہبازشریف کا کہنا تھا کہ افسران و وزراء کی شب و روز …

Read More »