Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 6)

Monthly Archives: May 2018

سعودی عرب میں جنسی ہراسانی کی روک تھام کے لیے قانون منظور

ریاض: سعودی عرب کی مجلس شوری نے خواتین کے ساتھ جنسی ہراسانی کے واقعات کی روک تھام سے متعلق کے قانون منظور کرلیا ہے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے شاہی فرمان کی روشنی میں جنسی ہراسانی کے خلاف قانون کا مسودہ تیارکیا تھا، 8 شقوں پرمشتمل …

Read More »

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں ملکی داخلی، خارجی سلامتی کی صورتحال اور فاٹا اصلاحات بل سمیت دیگر امور پر غور جاری ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس …

Read More »

مجھے ریفرنس میں الجھانے کی وجہ والد کے اعصاب پردباؤ ڈالنا ہے، مریم نواز

اسلام آباد: پاکستام مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نوازکا کہنا ہے کہ مجھے ریفرنس میں الجھانے کی وجہ والد کے اعصاب پر دباؤ ڈالنا ہے لیکن میں اپنے باپ کا سرجھکنے نہیں دوں گی۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران مریم نوازنے کہا کہ نوازشریف کے بہت سے …

Read More »

ملک کی 77 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بغیراعتراضات والی 77 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کردیئے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے آئندہ عام انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کوانتخابی نشان کی الاٹمنٹ کا عمل شروع کردیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں بغیراعتراضات والی 77 سیاسی جماعتوں …

Read More »

100 دن کا پلان دینے والوں نے 5 سال صرف دھرنے دیئے، وزیراعظم

حویلیاں: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ 100 دن کا پلان پیش کرنے والے 5 سال صرف رکاوٹیں ڈالتے اور دھرنے دیتے رہے۔ حویلیاں میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ نوازشریف نے جووعدے کیے اس کو پورا کررہے ہیں، حویلیاں موٹروے کوئی چھوٹا منصوبہ …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں فوجی چھاؤنی پر حملہ، ایک بھارتی فوجی ہلاک، فائرنگ سے ایک شہری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں گزشتہ رات ضلع پلوامہ میں ایک اور شہری کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق شہید ہونے والے نوجوان کی شناخت بلال احمد گنائی کے طورپر ہوئی ہے اور وہ پیشے سے ایک ڈرائیور تھا۔ …

Read More »

یورپ کا 1230 سالہ قدیم ترین درخت جو اب بھی بڑھ رہا ہے

اٹلی: یورپ کا سب سے قدیم درخت پولینو نیشنل پارک میں ہے جس کی عمر کا محتاط اندازہ 1230 سال لگایا گیا ہے اور دلچسپ امر یہ ہے کہ یہ درخت اب تک نشوونما کے مرحلے سے گزر رہا ہے۔ یہ درخت ہیلڈرخ پائن کی ایک قسم ہے جسے اٹالس …

Read More »

نوازشریف کا ایک بارپھرقومی کمیشن بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے ایک بارپھرقومی کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے نوازشریف نے ایک بارپھرقومی کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ نوازشریف نے کہا کہ قومی کمیشن کا پارلیمنٹ، عدلیہ، سول سوسائٹی اوراسٹیبلشمنٹ بھی حصہ ہوسکتی ہے، سیاست دانوں کی …

Read More »

ہیٹ ویوکا آج سے کراچی کی طرف رخ، پارہ 45 تک جانے کا امکان

کراچی: شہرقائد میں آج پارہ 45 ڈگری تک جانے کا امکان ہے جب کہ آج سے شروع ہونے والی ہیٹ ویوجمعرات تک جاری رہ سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کوخبردارکردیا جہاں ہیٹ ویوآج سے کراچی کا رخ کرے گی۔ آج سے شروع ہونے والی ہیٹ ویوجمعرات تک جاری …

Read More »

فصلوں سے گھاس پھوس صاف کرنے والا روبوٹ تیار

جنیوا: فصلوں سے جھاڑیاں، گھاس پھوس اور دیگر بوٹیاں نہ ہٹائی جائیں تو اس سے فصل کو شدید نقصان پہنچتا ہے لیکن اب یہ کام روبوٹ کے حوالے کرکے زمین پر ایک قدم رکھے بغیر کھیتوں کو مضر گھاس سے صاف کیا جاسکتا ہے۔ اس کے لیے سوئٹزرلینڈ کی ایک …

Read More »