Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 50)

Monthly Archives: May 2018

24 گھنٹے کا فاقہ نئے اسٹیم سیلز کی پیداوار بڑھاتا ہے، تحقیق

بوسٹن: ایک دلچسپ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ 24 گھنٹے تک فاقہ کرنے سے بدن کے اندر اسٹیم سیلز (خلیاتِ ساق) کی پیداوار دوبارہ شروع ہوجاتی ہے۔ اس سے قبل ڈاکٹر اور غذائی ماہرین ایک عرصے سے یہ کہتے آرہے ہیں کہ کم کھانا اور کم کیلوری …

Read More »

عام انتخابات 25 یا 26 جولائی کو کرانے کی سمری تیار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 25 یا 26 جولائی کو عام انتخابات کرانے کی مجوزہ تاریخ طے کرلی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے 25 یا 26 جولائی کو عام انتخابات کرانے کی مجوزہ تاریخ طے کرلی ہے اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو بھجوائی جانے والی …

Read More »

سندھ بے حال اور آصف زرداری خوشحال ہے، شہبازشریف

مٹیاری: مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے سندھ کی عوام کے ساتھ بہت زیادتی کی جب کہ آج سندھ بے حال ہے اور صرف آصف زرداری خوشحال ہے۔ مٹیاری میں مسلم لیگ (ن) کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے شہباز …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسے سے دستبردار

bilawal

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 12 مئی کو حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسے سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے تحریک انصاف کو جلسے کی دعوت دے دی۔ گزشتہ روز کراچی کے حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسے کے لئے پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان کشیدگی پر …

Read More »

نواز شریف کیخلاف اربوں ڈالر مبینہ طور پر بھارت منتقل کرنے کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نواز شریف کے خلاف اربوں ڈالر بھارت منتقل کرکے منی لانڈرنگ کرنے کے الزام کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ایک اور نوٹس لے …

Read More »

ڈی ایچ اے نے کراچی میں ساحل سمندر کا برا حال کردیا، واٹر کمیشن

کراچی: واٹر کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) امیر ہانی مسلم نے کہا ہے کہ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) نے کراچی میں ساحل سمندر کا برا حال کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں واٹر کمیشن کی سماعت ہوئی۔ واٹر کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) امیر ہانی مسلم نے کراچی کے …

Read More »

شریف خاندان کیخلاف تینوں ریفرنسز کا فیصلہ ایک ساتھ سنایا جائے گا، احتساب عدالت

اسلام آباد: احتساب عدالت نے شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز میں مزید وقت کے لیے سپریم کورٹ کو درخواست دیتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں مقدمات کا فیصلہ ایک ساتھ سنایا جائے گا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت ہوئی۔ دوران …

Read More »

سونم کپورشادی کے بندھن میں بندھ گئیں

ممبئی: بالی ووڈ میں فیشن آئیکون سمجھی جانے والی اداکارہ سونم کپور آنند آہوجا کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور، آنند آہوجا سے متعلق گہری دوستی کی خبروں پر ہمیشہ ہی میڈیا پرخوب غصہ اتارتی تھیں اوران کی جانب …

Read More »

لاہورمیں چھوٹا طیارہ گر گیا

لاہور: گارڈن ٹاؤن کے علاقے میں چھوٹا طیارے گر گیا تاہم حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔ نجی ٹی وی کے مطابق طیارہ تربیتی پرواز پر تھا جو ناگریز وجوہات کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا، طیارہ گارڈن ٹاؤن کے علاقے کلمہ چوک کے قریب گرا تاہم خوش قسمتی سے اس …

Read More »

بھارتی سکھ یاتریوں کےساتھ تنہا خاتون اور کلین شیو مردوں کے پاکستان آنے پر پابندی

نئی دہلی: بھارت کی سکھ مذہبی تنظیموں نے یاتریوں کے ساتھ اکیلی عورت، کلین شیو نوجوانوں اور دوسرے مذہب کے افراد کے پاکستان آنے پر پابندی لگادی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سکھوں کے مذہبی معاملات کی منتظم شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی سمیت دیگر سکھ مذہبی تنظیموں نے مشترکہ طور …

Read More »