Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / May (page 5)

Monthly Archives: May 2018

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا رابطہ، جنگ بندی معاہدے کی پاسداری پر اتفاق

راولپنڈی: پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے جس میں جنگ بندی معاہدے کی پاس داری پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اور بھارت کے ڈی جی …

Read More »

بھارت میں طوفانی بارشوں اور بجلی گرنے سے 47 افراد ہلاک

لکھنو: شمالی بھارت کے کئی شہروں میں موسلا دھار بارش، طوفان اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 47 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاستوں اتر پردیش، بہار اور جھاڑکھنڈ میں طوفانی بارشوں اور آسمانی بجلی کے گرنے واقعات میں 47 افراد ہلاک اور 80 سے …

Read More »

ملک بھر کے 8 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار

Islamabad Highcourt

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملک بھر کے 8 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں حلقہ بندیوں کے خلاف جسٹس عامر فاروق نے درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔ عدالتی فیصلے میں ملک بھر کے 8 اضلاع کی حلقہ بندیاں …

Read More »

افسروں کی بے عزتی نہ کی جائے ملک ایسے نہیں چلے گا، وزیراعظم

حویلیاں: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب کو شکایت ہے تو سیکریٹری سے رابطہ کرے وہ جواب دے گا تاہم افسروں کی بے عزتی نہ کی جائے ملک ایسے نہیں چلے گا۔ حویلیاں میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ نوازشریف نے جووعدے کیے …

Read More »

امریکا اور جاپان کا شمالی کوریا سے اسلحے کے ذخائر بھی تلف کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکا اور جاپان نے شمالی کوریا پر جوہری پروگرام کے علاوہ اسلحے کے ذخائر اور میزائل پروگرام کو بھی ختم کرنے کے لیے زور دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جاپان کے وزیراعظم شینزو آبے کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور …

Read More »

پاناما کیس میں مجھے وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی گئی، کیپٹن صفدر

safdar abbasi

اسلام آباد: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں مجھے وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے لیے احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے بعد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جے …

Read More »

لاہور میں ڈولفن فورس کی مبینہ فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

لاہور: بادامی باغ میں ڈولفن فورس اور مشکوک افراد میں مبینہ فائرنگ کے تبادلے میں راہ گیر نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں بادامی باغ کےعلاقے میں ڈولفن اسکواڈ اور نامعلوم ملزمان کے درمیان مبینہ فائرنگ کے تبادلے میں 15 سالہ لڑکا سلیم گولی لگنے …

Read More »

قانون بنانا اسمبلی کا کام ہے ہم قانون کو تبدیل نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ قانون بنانا اسمبلی کا کام ہے ہم قانون کو تبدیل نہیں کر سکتے۔ سپریم کورٹ میں تیزاب گردی کی شکار سیکنڈ ائیر کی طالبہ راحیلہ رحیم کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار طالبہ راحیلہ رحیم نے کہا کہ میں سیکنڈ …

Read More »

توانائی کے شعبے میں گردشی قرضوں کا حجم 573 ارب روپے تک جاپہنچا

اسلام آباد: پاور ڈویژن حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے سامنے توانائی کے شعبے میں گردشی قرضے کا حجم 573 ارب روپے سے تجاوز کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر شبلی فراز کی زیر صدارت سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کے دوران پاور …

Read More »

زیادتی کا شکار بچی کا اسقاط حمل کرنے والی لیڈی ڈاکٹر کو 3 سال قید

ٹیکسلا: عدالت نے زیادتی کا شکار بچی کا اسقاط حمل کرنے والی لیڈی ڈاکٹر کو 3 سال قید کی سزا سنادی۔ ٹیکسلا میں ایڈیشنل سیشن جج ملک احمد ارشد نے 13 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے مرکزی ملزم محمد اشفاق کو جرم ثابت …

Read More »